تلاش کا نتیجہ "bahut"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بہت رہی بابل گھر دلہن چل تیرے پی نے بلائیبہت کھیل کھیلی سکھین سو انت کری لریکائی
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کی
تو ہے تو ترے طالب دیدار بہت ہیںیوسف ہے سلامت تو خریدار بہت ہیں
غم کھانے میں بودا دل ناکام بہت ہےیہ رنج کہ کم ہے مئے گلفام بہت ہے
بہت دن بیتے پیا کو دیکھےبہت دن بیتے پیا کو دیکھے
آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیااپنے اجڑے ہوئے گلشن کو بہت یاد کیا
توری یاد بہت تڑپائے مورے عارفی سانوریاہم کا اک پل چین نہ آئے مورے عارفی سانوریا
یار کا ملنا بہت مشکل بھی ہے آسان بھی ہےعاشقی نبھنا بہت مشکل بھی ہے آسان بھی ہے
بیکل ہے بہت دل مرے سرکار خبر لومرتا ہوں میں او احمد مختار خبر لو
ہاتھی دینہا گھوڑا دینہا بہت بہت من چاؤ رے
امیرؔ صابری پر پیارے اغیاربہت آقا کرم فرمائیاں ہیں
جفائیں بہت کیں بہت ظلم ڈھائے کبھی اک نگاہ کرم اس طرف بھیہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو
اٹھائے ہیں صدمے بہت داغؔ تم نےالٰہی بر آئیں مرادیں تمہاری
جو میں جھیل چکا ہوں وہ بہت ہے سزامیری توبہ میری توبہ
رے سادھو عشق نے آگ لگائیفی انفسکم وھو معکم باتیں بہت سنائی
بہت ہی زور پر ہے وصل کا شوقنزاکت آڑے آئے گی کہاں تک
بہت لطیف ہیں ناکامیاں محبت کیترے نثار محبت کا خواب دیکھ لیا
نزول بلا ہے بہت ان دنوںکرم سے ترے ہر بلا دور ہو
اور میں کیا کہوں بجز اس کےدل بہت بے قرار ہے پیارے
بہت سے دہر میں قاتل ادا ہیںتمہیں سے کیوں زمانہ بد گماں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books