تلاش کا نتیجہ "barbaad"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زخموں سے کلیجے کو بھر دے برباد سکون دل کر دےاو ناز بھری چتون والے آ اور مجھے بسمل کر دے
جناب عشق خود تو خانہ برباد کے باعث ہیںعطا مجھ کو خطاب خانما برباد کرتے ہیں
امیدوں سے دل برباد کو آباد کرتا ہوںمٹانے کے لیے دنیا نئی ایجاد کرتا ہوں
برباد کیا برباد ہوا آباد کیا آباد ہواویرانہ ہوں تو تیرا ہوں کاشانہ ہوں تو تیرا ہوں
محبت میں مجھے برباد کر کےلہو دل کا نچوڑا ہے کسی نے
اس نہیں نے مجھے کیا بربادکاش یہ آپ کی نہیں نہ رہے
کیا برباد ارمانوں نے دل کومرے دشمن تو گھر کے فرد نکلے
ہم پریشاں حال ہیں برباد ہیںکیجیے کچھ تو کرم اے جان من
مرے برباد ہونے کا نظارہ دیکھنے والےیہ تیری مہربانی ہے تماشہ دیکھنے والے
مرا دل تو برباد ہی کر چکے تمکہاں اب ملو گے پتا دیتے جاؤ
الطاف و کرم ظاہر بیدار نہاں کردیمشتاق جمالت را برباد جہاں کردی
ہوا عاشقی سے یہی مجھ کو حاصلکہ برباد عشق اب کیا چاہتا ہے
میں تیری ایسی نوازش کے تصدق پیارےتو نے اپنا سمجھ کے مجھے برباد کیا
دنیا کی یہ خواہش تمہیں برباد کرے گیبے داد ہی کرتی ہے یہ داد کرے گی
دل نے دیوانہ معشوق بنایا مجھ کوخانہ برباد کیا سب نے چھڑایا مجھ کو
شعر گوئی میں نہ برباد رہو اے حیرتؔشغل اب چاہیے کچھ پھولنے پھلنے کے لیے
ایک برباد جوانی پہ جو روئے برسوںآہ وہ دیدۂ پر آب کہاں پھر ہوں گے
رہ گئی صرف یہی ایک دعا یاد مجھےوہ سلامت رہے جس نے کیا برباد مجھے
یاد اپنا مجھے پھر خانۂ برباد آیاکیوں قفس لے کے مرے باغ میں صیاد آیا
بڑھتی ہے جوں جوں محبت ہوتے ہیں برباد ہمکیا کریں دنیا میں تیری آشنائی کا گھمنڈ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books