تلاش کا نتیجہ "be-naam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عاشق بدنام کو پروائے ننگ و نام کیاآپ جو ناکام ہو اس کو کسی سے کام کیا
روشنی نام کو بھی خانۂ ویراں میں نہیںہائے بجلی کی چمک بھی شب ہجراں میں نہیں
سوز دل چاہیے چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیےہوں میسر مدینے کی گلیاں اگر آنکھ کافی نہیں ہے نظر چاہیے
ہے وجہ کوئی خاص مری آنکھ جو نم ہےبس اتنا سمجھتا ہوں کہ یہ ان کا کرم ہے
سانسوں کی مالا پر سمروں نس دن پی کا ناماپنے من کی میں جانوں اور پی کے من کی رام
ملا نام خدا وہ مرتبہ تجھ کو حسیں ہو کرفلک کرتا ہے مجرا تیری چوکھٹ کو زمیں ہو کر
جتنا کمی کہ نامہ سیاہی میں رہ گئیاتنی ہی دیر عفو الٰہی میں رہ گئی
اہل فنا کو نام سے ہستی کے ننگ ہےلوح مزار بھی مری چھاتی پہ سنگ ہے
نام و نشان جاناں دل و جاںمیں بے نشان و بے نام اچھا
طاقت نہیں غلام جو مولا کا نام لےبے نام کس طرح جیے ہائے کیا کرے
آ گیا یوں میرے ہونٹوں پہ تیرا نام کہ بسوہ چراغاں کیا آنکھوں نے سر شام کہ بس
دن چھپ گیا سورج کا کہیں نام نہیں ہےاو وعدہ شکن اب بھی تیری شام نہیں ہے
شب وصل لوٹیں گے جوبن کسی کاجو بھاگے گا پکڑیں گے دامن کسی کا
کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنامرا ذوق ان کی چاہت مرا شوق ان پہ مرنا
پوچھتے ہو ہمیں سے تمہیں کیا نام تیرا جو ہم نے صنم لے لیااپنی مرضی کے مالک تھے ہم اس لیے جان و دل بیچ کر تیرا غم لے لیا
بے نام و بے نشاں کے تصور میں رکھ مجھےاے دل تری قسم کہ نہ یاد خدا کروں
بو یہی گل ہے یہی بلبل نالاں ہے یہینخل پیوند یہی اور گلستاں ہے یہی
روبرو ہے شہر درسن بے نقابدیک ناسک بولتے ہیں در حجاب
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے میرا مہہ خورشید جمال اچھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books