تلاش کا نتیجہ "bistar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تڑپتے لوٹتے سینہ سپر ہوتے ہیں بستر پردہان زخم کا ہر دانت ہے قاتل کے خنجر پر
اس کے کوچہ میں لگا بستر مراکوچہ گردوں کا ٹھکانہ ہو گیا
مرنے کے بعد ہو گا تکیہ نہ کوئی بسترمٹی کے بسترے پر تیرا بدن رہے گا
کیا شور قیامت ہو عجب فتنہ ہو برپاجب یار کھڑا ہو مرے بستر کے برابر
عشق مژگاں میں کہاں صورت آرام امیرؔنیند اڑ جائے گی بستر پہ جو کانٹا ہوگا
سن چکے ہم واعظ منبر نشیں سے وصف خلدکوچۂ محبوب میں بستر لگانا چاہیے
بے خودی بستر تمہید فراغت ہو جوپر ہے سائے کی طرح میرا شبستاں مجھ سے
گل سا رخ نرگس سی آنکھیں خاک میں مل جائیں گیجب زمین قبر پر بستر ترا ہو جائے گا
جو ہوتا ہم سے ہم بستر بتا پھر تیرا کیا جاتاتڑپ کر کروٹیں دن رات گر لیتے تو ہم لیتے
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہےان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
مجھے گھر کاٹے کھاتا ہے تو بستر پھاڑے کھاتا ہےشب فرقت میں کیا شیر نیستاں شیر قالی ہے
نے ذکر خدا نے فکر خودی نے غیر نہ اپنی یاد رہیاک دیدہ نشیں کی دید وطنؔ بستر ہے جمائی نینن میں
ملے گا یہ خاک میں یہیں پر نہ ہوگا کوچہ سے تیرے باہرلگا دیا اب تو ہم نے بستر یہ دل تجھی پر مٹا ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books