تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daaman"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "daaman"
کلام
آگ دامن میں لگ جائے گی دل میں شعلہ مچل جائے گامیرا ساغر نہ چھونا کبھی ساقیا ہاتھ جل جائے گا
فنا بلند شہری
کلام
شفق دھنک مہتاب گھٹائیں تارے نغمے بجلی پھولاس دامن میں کیا کیا کچھ ہے دامن ہاتھ میں آئے تو
عندلیب شادانی
کلام
کبھی نہ چھوڑیں گے اس کا دامن جو ہے سراپا متاع ایماںنہ کام منظور آ سکے جو ہم ایسی دولت کا کیا کریں گے