تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-e-bismil"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "dil-e-bismil"
کلام
چھیلے بانکے یار پہ مورا جیا لوٹا جائے ہےتن من داروں اس پہ اپنا جی میں یہ ہی آئے ہے
افتخارالحق بسمل
کلام
سنبھل اے دل کسی کا راز بے پردہ نہ ہو جائےیہ دیوانوں کی محفل ہے کوئی رسوا نہ ہو جائے
امیر بخش صابری
کلام
شوق سے ناکامی کی بدولت کوچۂ دل بھی چھوٹ گیاساری امیدیں ٹوٹ گئیں دل بیٹھ گیا جی چھوٹ گیا
فانی بدایونی
کلام
وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوزِ دل میں کمی نہیںجو لگا کے آگ گئے ہو تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
فنا نظامی کانپوری
کلام
جو اہل دل ہیں وہ ہر دل کو اپنا دل سمجھتے ہیںمقام عشق میں ہر گام کو منزل سمجھتے ہیں