تلاش کا نتیجہ "dost"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیارہی وہ سے ملاقات کیا کیا
دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیازخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا
دوست کیوں عشق میں کرتے ہیں شکایت میریمجھ پہ کیا زور کسی کا ہے طبیعت میری
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیںہر نئے موڑ پر ایک زخم نیا دیتے ہیں
تو دوست کسو کا بھی ستم گر نہ ہوا تھااوروں پہ ہے وہ ظلم کہ مجھ پر نہ ہوا تھا
دوست آئے کہ کوئی دوست کا پیغام آئےآئے جس طرح سے بیمار کو آرام آئے
آ جمال دوست بے پردہ ہمارے دل میں آتو نہیں جس میں اسی اجڑی ہوئی منزل میں آ
مطلب پرست دوست نہ آئے فریب میںبیٹھا رہا لیے ہوئے دام وفا کو میں
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
ساقی نے دست جام حقیقت بنا دیاآنکھیں ملا کے مجھ کو خدا سے ملا دیا
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
دست خدا ہمارا جو مشکل کشا ہواہر درد کی دوا ہوئی ہر عقدہ وا ہوا
تن تن کے دست یار میں شمشیر رہ گئیغل تھا کہ موت ہو کے بغل گیر رہ گئی
دوست سے کیوں بھلا نہ کھاتے فریبدوست پہ اعتبار ہوتا ہے
حنا دست دلبر لگائی ہوئی ہےکسی کی قضا آج آئی ہوئی ہے
غالبؔ ندیم دوست سے آتی ہے بوئے دوستمشغول حق ہوں بندگی بو تراب میں
عشق میں ناصح بھی ہے دوستکرے نصیحت دونا ہو
اللہ نبی پر ایمان اپنادوست بنا ہے شیطان اپنا
جو نگاہ دوست نہ چھو سکے وہ نظر تو کوئی نظر نہیںجو نگاہ دوست نہ چھو سکے وہ نظر جنوں پہ حرام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books