تلاش کا نتیجہ "harf harf khushboo shamim anjum warsi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حرف و بیاں کی دکھ نگری آیا ہوں تو چاہتا ہوںپہلے شعور غالبؔ لاؤں پھر تفہیم میرؔ کروں
عاشق پڑھن نماز پرم دی جیں وچ حرف نہ کوئی ہوجیہا کیہا نیت نہ سکے ادھ دردمند دل ڈھوئی ہو
خوشبو شبنم رنگ ستارے کرتے ہیں دیوانہ سااس پر تیرے قرب کا موسم لگتا ہے افسانہ سا
اس کی خوشبو کے جو خواہاں تھے کیوں نہ ہوئےطالب بوسۂ رخ زلف دوتا کیوں نہ ہوئے
مجھ میں سمایا ہے تو حرف جیسےظاہر ہے صورت باطن سیاہی
ہر تمنا عشق میں حرف غلطعاشقی میں معنیٔ حاصل فریب
ساحل پہ لائی اور سفینے ڈبو دیئےیوں زندگی نے ہم کو ہنسایا کہ رو دیئے
یہ بھی تو کم نہیں ترا در چھوٹنے کے بعدانسان بن گیا ہوں میں دل ٹوٹنے کے بعد
میں حرف غلط ہوں تو یوں بھی سہیبھلا کوئی کاملؔ مٹا جائے نا
آغاز اچھا انجام اچھانسبت جو اچھی ہر کام اچھا
اب تک کسی پہ میری حقیقت نہیں کھلیحرف نگفتہ ہوں سخن ناشنیدہ ہوں
چلو کہ حرف تمنا اسی کے نام کریںکہ جس نے قید کیا ہے رہائیاں دے کر
یارب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیےلوح جہاں پہ حرف مکرر میں ہوں میں
میرے دل غیور کا حسن طلب تو دیکھگویا زباں پہ حرف تمنا گراں نہ تھا
نظر عشاق نبی ہے یہ مرا حرف غریبمنبر وعظ پہ لڑتے رہیں آپس میں خطیب
اک حرف بھی دھویا نہ گیا وقت سے اب تککیا بات ہے اے کاتب دیوان تمنا
ادھر اللہ سے واصل ادھر مخلوق سے شاملخواص اس برزخ کبریٰ میں ہے حرف مشدد کا
سن لیے دو حرف جس نے ہو گیا سرمست عشقچشم افسوں ساز کا افسوں مرا افسانہ تھا
نہ حرف حق نہ وہ منصور کی زباں نہ وہ دارنہ کربلا نہ وہ کٹتے سروں کے نذرانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books