تلاش کا نتیجہ "hindustan ke qadeem farsi shoara iqbal husain ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہم سے مستی میں شرائط حج کے کب ہوں گے اداگو دعا کے بدلے مستانہ غزل گاتے ہیں ہم
جن کے ہنگاموں سے تھے آباد ویرانے کبھیشہر ان کے مٹ گئے آبادیاں بن ہو گئیں
آدم کا بت بنا کے اس میں سما گیا ہوںویسے بھی میں خدا تھا ایسے بھی میں خدا ہوں
آسماں ہو گا سحر کے نور سے آئینہ پوشاور ظلمت رات کی سیماب پا ہو جائے گی
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغخودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
اس کی خوشبو کے جو خواہاں تھے کیوں نہ ہوئےطالب بوسۂ رخ زلف دوتا کیوں نہ ہوئے
تمہارے حسن کے آئینہ دار ہو کے رہےنظر میں پھول سراپا بہار ہو کے رہے
آنکھیں ترس رہی ہیں تجلی کے واسطےکب تک رہو گے محو تم اپنے سنگھار میں
تری عطا کے تصدق ترے کرم کے نثارکہ اب تو اپنی نظر میں بھی دوسرا ہوں میں
کلیاں چٹکیں کھلے پھول گلشن ہنسے حوریں شرمائیں اور ہر فضا جھوم اٹھےجان من زندگی کے نئے موڑ پر اک نیا گل کھلانے کی کوشش کرو
گل سراپا گوش بنتے کیوں نہ سننے کے لئےچہچہے بلبل کے گلشن میں ترا افسانہ تھا
لے کر جہاں کے حسن کو شمس و قمر کو کیا کروںمجھ کو تو تم پسند اپنی نظر کو کیا کروں
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
چاہنے والے ہوں جن کے وہ حسیں اچھے ہیںمشتری جن کے ہوں وہ زہرہ جبیں اچھے ہیں
سونے چاندی کے لقمے مبارک تمہیں جو کی اک خشک روٹی بہت ہے مجھےزہر بن جائے جو زندگی کے لیے مجھ کو ایسا نوالا نہیں چاہیے
ہم آپ ہی کے در کے ٹکڑوں پہ پل رہے ہیںسب آپ کا تصدق سب آپ کا اتارا
ہیں اس کے واسطے کونین تیرے دامن میںترے گدا کے لیے تاج خسروی کیا ہے
دل سے جاتا ہی نہیں آپ کے گیسو کا خیالہوش جب سے ہے سنبھالا مجھے سودا ہے یہی
محو اثبات ہوں علیمؔ اللہاس کے ہر غیر کی نفی کے لیے
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہےکہ میں اس فکر میں رہتا ہوں میری انتہا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books