تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "is park sunghoon enhypen"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "is park sunghoon enhypen"
کلام
تجھے چشم شوق کا واسطہ کبھی اس طرف بھی تو ساقیامری ہر نظر میں ہے تشنگی تری ہر نگاہ میں جام ہے
اقبال صفی پوری
کلام
ہم اس کوچے میں جب تک جان ہے آئیں گے جائیں گےمریں گے بھی تو اس کی خاک میں ملنے کو آئیں گے
شہنشاہ قادری
کلام
مری آرزو مرا مدعا کوئی اور اس کے سوا نہیںغم یار ہے تو جہان ہے مجھے کیا کمی مجھے کیا نہیں
کامل شطاری
کلام
اس بات پہ کیوں ناراض بھلا سرکار ہمارے ہوتے ہیںہوتا ہے جہاں پر چاند وہاں دو چار ستارے ہوتے ہیں
تابش کانپوری
کلام
بری بلا ہے غم محبت خدا را اس آسیب سے بچائےہزاروں ہشیار لاکھوں سیانے اسی مرض میں تو جا چکے ہیں