تلاش کا نتیجہ "jaan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جان لو اہل بصیرت جلوۂ ذاتی ہے روحامر ربی اس لیے عالم میں کہلاتی ہے روح
جو بندۂ جان جاناں ہے تو جان جانے سے کیا مطلبجو محو روئے جانا ہے تو ہوش آنے سے کیا مطلب
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
جان کر من جملۂ خاصان میخانہ مجھےمدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے
غوث قطب نہ اورے اوریرے عاشق جان اگیرے ہوجہڑے منزل عاشق پہنچن غوث نہ پاون پھیرے ہو
جان خوشبو کی مانند اڑ جائے گیآپ آتے نہیں جان جاتی نہیں
دشنام دے ہے غیر کو تو جان کر مجھےپیارے یہ لطف کیجیے پہچان کر مجھے
حسن بتاں کا عشق مری جان ہو گیایہ کفر اب تو حاصل ایمان ہو گیا
دل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیںجرم صرف اتنا ہے ان کو پیار کرتے ہیں
سیر ہے تجھ سے مری جان جدھر کو چلئےتو ہی گر ساتھ نہ ہووے تو کدھر کو چلئے
ہم نے سو آفتیں مول لی جان جاں اک تمہاری ہی راضی خوشی کے لیےعشق میں جان و دل سب ہی ہم کھو چکے زندگی بیچ دی زندگی کے لیے
رحم کھا حال پہ ظاہرؔ کے برائے یثربجان و دل تجھ پہ وہ قربان کئے بیٹھے ہیں
مورے گیان گنی مورے پیت پدم مورے سیس مکٹ مورے جان و تنممورے سانچے بلم مورے دین و دھرم تورے ہاتھ ہے ہمری لاج شرم
شہر کے دکاندارو کاروبار الفت میں سود کیا زیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گےدل کے دام کتنے ہیں خواب کتنے مہنگے ہیں اور نقد جاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئےتری رہ میں کرتے تھے سر طلب سر رہ گزار چلے گئے
رہتا ہے جان عرش پہ تن ہے یہاں مراپایا میں لا مکاں سے پرے ہے مکاں مرا
جان پہ کھیلا ہوں میں میرا جگر دیکھناجی نہ رہے یا رہے مجھ کو ادھر دیکھنا
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیراایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا
طالب جان مرے پہلو میں مرا دل نکلاجس کو میں دوست سمجھتا تھا وہ قاتل نکلا
مسیح پاک کے قرباں گر جان دل و ایماںہمارے درد کے درماں طبیب انس و جاں تم ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books