تلاش کا نتیجہ "javaa.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جواں تھا میرا عشق اب بھی جواں ہےجو ہے بات ہم میں وہ تم میں کہاں ہے
جوانی اور پھر تیری جوانیترے صدقے میں اک دنیا جواں ہے
جوانی کا صدقہ ذرا آنکھ اٹھاؤتڑپتے ہیں دیکھو جواں کیسے کیسے
نکیلی چتونیں آنکھوں میں کیا جگر میں چبھیںامیرؔ آج عجب نوک کا جواں دیکھا
جب تک الٰہی جسم میں جان حزیں رہےنظریں مری جواں رہیں دل حسیں رہے
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکیاللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
بندگی کی ہائے وہ کافر جواں انگڑائیاںزندگی در سے کسی کے روشنی پانے کے بعد
ہاں اے فلک پیر جواں تھا ابھی عارفکیا تیرا بگڑتا جو نہ مرتا کوئی دن اور
خیال پیر کا جس کے ہوا ہے دل میں نشستوہ طفل خوب جواں بخت ہے اور پیر پرست
ہے یہ دنیا چند روزہ زندگی مثل حبابکس گماں میں ہیں یہاں پیر و جواں کچھ بھی نہیں
پیشہ میں عیب نہیں رکھئے نہ فرہاد کو نامہم ہی آشفتہ سروں میں وہ جواں میر بھی تھا
ابھی کم سن ہیں وہ فضل خدا سے جب جواں ہوں گےبڑھیں گی اور اس سے شوخیاں آہستہ آہستہ
یہ کس نے غم کا روگ عطا کر دیا مجھےسینے میں حسرتوں کو جواں پا رہا ہوں میں
پچپن تو بتایا ساتھ مرے پر جواں ہوئے تو بچھڑ گئےدورہ جو پڑا انقلاب کا حالات کے جیسے بدل گئے
باز گشت عمر رفتہ کا سبب ہے شرب مےزاہد اس کو پی کہ پھر تو بھی جواں ہو جائے گا
نت نئے موڑ پر زندگی کے صنم ساتھ دینے کی کھائی تھی تم نے قسمبیتا بچپن جواں ہو گئے ہیں جو تم اپنا وعدہ نبھانے کی کوشش کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books