تلاش کا نتیجہ "jazbat e ashraf shafaq rizwi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیوں پھروں در بدر اب میں جاؤں کہاں آپ ہی تو ہیں خالد مری جان جاںمیری قسمت میں اشرفؔ یہ ہے آستاں میں ہوں مختص ترے خالدی کے لئے
نہ بنانا تھا نہ بناتا تو یہ بنا کے چاندؔ کو کیا کیاکیا نور پاک سے جلوہ گر مگر اس میں داغ لگا دیا
خدا محفوظ رکھے عشق کے جذبات کامل سےزمیں گردوں سے ٹکرائی جہاں دل مل گیا دل سے
مجھے اب دیکھ کر ابر شفق آلودہ یاد آیاکہ فرقت میں تری آتش برستی تھی گلستاں پر
رہے گر زندگی اے اشرفیؔ تھوڑی زمانے میںدر اشرف پہ جا کر اپنا ہم مسکن بنائیں گے
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہووہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
آئینۂ علی کو دیکھ حسن محمدی کو دیکھکر کے نثار جان وطن عاشق سرفراز بن
اے سلطان خوبان عالم خدا رانظر جانب خاک بوسان راہے
شفق شام نہیں ہے یہ مرے ماتم میںمنہ کو آیا ہے کلیجا شب تنہائی کا
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
رنگ تمکین گل و لالہ پریشاں کیوں ہےگر چراغان سر رہ گزر باد نہیں
کیا زمانے میں نئے نقش ابھارے گی ادیبؔوہ محبت جو حریص غم بیداد نہیں
جسم دمکتا زلف گھنیری رنگیں لب آنکھیں جادوسنگ مرمر اودا بادل سرخ شفق حیراں آہو
رنگ شفق سے آگ شگوفوں میں لگ گئیساغرؔ ہمارے ہاتھ سے چھلکا تو رو دیے
یہ جبین عجز میری اور ان کا پائے نازدیدنی ہے منظر دید رخ جانانہ آج
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
تم گیان گنی تم پریت پدم تم خود ہی دوا تم خود ہی الماے چارۂ زخم درد نہاں کن سوئے من بے دل نظری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books