تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "logo"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "logo"
کلام
اے شعلۂ جوالہ جب سے لو تجھ سے لگائے بیٹھے ہیںاک آگ لگی ہے سینے میں اور سب سے چھپائے بیٹھے ہیں
کامل شطاری
کلام
دل نے ہمارے بیٹھے بیٹھے کیسے کیسے روگ لگائےتم نے کسی کا نام لیا اور آنکھوں میں اپنی آنسو آئے
ابن انشا
کلام
جلے آشیانے جو دل کی طرح چمن سے شور فغاں اٹھایہ کہاں لگی یہ کہاں لگی کہ قفس سے آج دھواں اٹھا