تلاش کا نتیجہ "maza"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کوئی مزہ مزہ نہیں کوئی خوشی خوشی نہیںتیرے بغیر زندگی موت ہے زندگی نہیں
بے خودی میں عجب مزا دیکھاسر مخفی کو برملا دیکھا
توحید کا مزا ہے کہ غیر خدا نہ ہودل میں تمیز دیر و حرم کی ذرا نہ ہو
مزا جب ہے کہ اپنی یوں بسر ہوحرم میں شام طیبہ میں سحر ہو
میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آ گیابرق سی گر گئی کام ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
جان بہار مجھے تجھ سے پیار ہےتیری خاطر ٹھکرا کر بیٹھا ہوں میں سنسار
خوب پایا عشق کرنے کا مزہحسرتوں کا دل خزانہ ہو گیا
اب تصور سے بھی گھبراتا ہوںکیا مزہ ہے مجھے تنہائی کا
مجھے غم زدہ دیکھ کر وہ یہ بولےہمارا ہے تو بے سہارا نہیں ہے
ذرے ذرے میں نظر آتی ہے رعنائی مجھےیاد ہے ہاں یاد ہے وہ عہد برنائی مجھے
روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھےاے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
جان کر من جملۂ خاصان میخانہ مجھےمدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے
آ ساقیا پلا دے مجھے جام نیستیآخر بنائے گی یہ مرا کام نیستی
یار آیا چمن میں بہار آئی ساقی مئے ناب پلا دے مجھےمری ہستی و نیستی ایک بنا ایسے نشہ کے ساتھ اڑا دے مجھے
شمع رو جلوہ کناں تھا مجھے معلوم نہ تھاصاف پردہ میں عیاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
جو دل کو محبت کے مزے آئے ہوئے ہیںوہ اپنی طبیعت پہ ابھی چھائے ہوئے ہیں
مجھے مشکل ہے تجھے پاس بلانا جاناتو اگر چاہے تو آسان ہے آنا جانا
کہوں کیا میں فرقت یار میں مجھے کھانا پینا حرام ہےاسی غم میں جاں پہ آ بنی کوئی دم میں کام تمام ہے
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیادل جگر تشنۂ فریاد آیا
مجھے دیوانہ مت سمجھو کسی کی خاک پا ہوں میںفرشتے جس کے درباں ہیں وہ خاک آشنا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books