تلاش کا نتیجہ "muntakhab ul hikayaat molvi nazeer ahamad khan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بحر ہستی میں حمیت صحبت احبابیوں ہے جیسے بروئے آب حباب
لطف ان کا عام ہو ہی جائے گاشاد ہر ناکام ہو ہی جائے گا
گنہ گارو نہ گھبراؤ کہ اپنیشفاعت کو شفیع المذنبیں ہے
ہر نظر کانپ اٹھے گی محشر کے دن خوف سے ہر کلیجہ دہل جائے گاپر یہ نازاں کے بندے کا دیکھیں گے سب تھام کر ان کا دامن مچل جائے گا
تو دین اور ایماں مرا یا مصطفیٰؐ خیر الوریٰہے نام کا تیرے بھجن گاہے نظر بر من فگن
تو دین اور ایمان مرا یا مصطفیٰ خیر الوریٰہے نام کا تیرے بھجن گاہے نظر بر من فگن
کوئی احسان نہ بھولے گا یہ مولائی کااشرف الخلق ہی رتبہ ہے پذیرائی کا
کہاں جائے نظر اور جائے تو جائے کدھر ہو کروہ خود بیٹھے ہوئے ہیں حائل حد نظر ہو کر
انہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤوہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ
لم یات نظیرک فی نظرٍ مثل تو نہ شد پیدا جاناجگ راج کو تاج تورے سر سو ہے تجھ کو شہ دوسرا جانا
کیا نظر مجھ پر نہ ڈالی جائے گیکیا مری فریاد خالی جائے گی
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
میں وحدت کا پردہ ہوں الحمد لللہاحد کا خلاصہ ہوں الحمد لللہ
سوال بوسہ پر کیوں جھڑکیاں دیتے ہو اکبرؔ کوفلا تنہر کلام اللہ میں از بہر سائل ہے
پھر تیرے تبسم کی نظریں ہیں تمنائیوہ منتخب اک عشوہ منجملۂ رعنائی
قدر داں چاہیے دیوان ہمارا ہے امیرؔمنتخب مصحفیؔ و میرؔ کے دیوانوں کا
حب احمدؐ میں جو مٹ جائے احد کو پائےحق سے ملنے کا جو سچ پوچھو وسیلہ ہے یہی
معلوم نہیں روٹھے ہیں کس آئینہ رو سےپانی جو اترتا نہیں غنچوں کے گلو سے
جلا ہی دے گا طفل اشک دامان نظر اپناکہ اک آتش کا پر کالا ہے یہ لخت جگر اپنا
حبیب خدا کا نظارا کروں میںدل و جان ان پر نثار کروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books