تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naghma e firdaus shakeel badayuni ebooks"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "naghma e firdaus shakeel badayuni ebooks"
کلام
شکیل بدایونی
کلام
نہ وہ شان جبر شباب ہے نہ وہ رنگ قہر عتاب ہے
دل بے قرار پہ ان دنوں ہے ستم یہی کہ ستم نہیں
شکیل بدایونی
کلام
مرے اختیار میں وقت ہے، مرا اختیار ہے وقت پر
شب و روز میرے غلام ہیں، میں غلامِ شام و سحر نہیں
حیات بدایونی
کلام
اترا وہ خمار بادۂ غم رندوں کو ہوا ادراک ستم
کھلنے کو ہے مے خانے کا بھرم اب پیر مغاں کی خیر نہیں
شکیل بدایونی
کلام
یا دن کی باتیں ہوتی ہیں یا رات کی باتیں ہوتی ہیں
یہ دنیا ہے اس دنیا میں ہر بات کی باتیں ہوتی ہیں
منور بدایونی
کلام
شوق سے ناکامی کی بدولت کوچۂ دل بھی چھوٹ گیا
ساری امیدیں ٹوٹ گئیں دل بیٹھ گیا جی چھوٹ گیا