تلاش کا نتیجہ "naghma e sarmad sarmad shaheed ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہوں گرفتار الفت صیادورنہ باقی ہے طاقت پرواز
نماز روح میں ہے جمع خاطرنہیں آتا ہے اندیشہ کسی کا
یعنی کہ ہو نیاز عشق نغمۂ سوز و ساز عشقجو ہو کسی کا راز عشق رازؔ وہ راز چاہیے
قصۂ سرمد و منصور کا حاصل ہے یہیکہ خطا عشق میں خاموشی و گویائی ہے
منصورؔ ہو یا سرمدؔ ہو صنمیا شمس الحق تبریزی ہو
رواں تسنیم و کوثر ایک قطرۂ آب سے اس کےکروں کیا وصف اس دریتیم بحر سرمد کا
من ہے جو ترے بس میں اور تن ہے ترے بس میںیہ دولت سرمد ہے یہ فقر بھی ہے میری
سولی پر منصور چڑھا یا سر کٹوایا سرمد کاعشق نے دیکھو یار عزیزو کیسا ناچ نچایا رے
سرمد جو تھے تو مستی میں سر کو کٹا کے پییوسف نے اپنے حسن کا جلوہ دکھا کے پی
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہووہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
نہ جہاں میں راحت جاں ملی نہ متاع امن و اماں ملیجو دوائے درد نہاں ملی تو ملی بہشت حجاز میں
آئینۂ علی کو دیکھ حسن محمدی کو دیکھکر کے نثار جان وطن عاشق سرفراز بن
اے سلطان خوبان عالم خدا رانظر جانب خاک بوسان راہے
اے شور حشر قہر کیا کیوں جگا دیاگوشہ مزار کا مجھے آغوش حور تھا
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
رنگ تمکین گل و لالہ پریشاں کیوں ہےگر چراغان سر رہ گزر باد نہیں
کیا زمانے میں نئے نقش ابھارے گی ادیبؔوہ محبت جو حریص غم بیداد نہیں
چاہت میں تری اے جان جہاں سب عیش زمانہ چھوڑ دیااس عشق میں پہنی کفنی ملبوس شہانہ چھوڑ دیا
یہ جبین عجز میری اور ان کا پائے نازدیدنی ہے منظر دید رخ جانانہ آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books