تلاش کا نتیجہ "nazr e khayyam raja makkhan lal ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہم اپنی شام کو جب نذر جام کرتے ہیںادب سے ہم کو ستارے سلام کرتے ہیں
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
گناہوں میں تیری رضا چاہتا ہوںمرا حوصلہ دیکھ کیا چاہتا ہوں
قرب منعم میں پیچ و تاب کہاںکہ گرہ رشتۂ گہر میں نہیں
یہ رنگینی نو بہار اللہ اللہیہ جام مے خوش گوار اللہ اللہ
خیال دیر نہیں خوف خانقاہ نہیںمیں جانتا ہوں محبت کہیں گناہ نہیں
ہر لحظہ شان حسن بدلتی رہی جگرؔہر آن ہم جہان دگر دیکھتے رہے
تو نے اے ہم سفر پھیر لی جو نظر وقت سے پیشتر ہم تو مر جائیں گےظلم ایسا نہ کر کچھ خدا سے تو ڈر تیرے دیوانے آخر کہاں جائیں گے
ایسی نظر فروز تھی بزم گہہ نگار فنمیری نظر کو بھا گئی اہل نظر کی انجمن
اے جبین شوق تیری قوتوں کے میں نثارایک سجدے سے قیام بزم امکاں کر دیا
ادھر کوئے احمد ادھر ہے بہشتبتا روح جلدی کدھر جائے گی
دل کو ہم صرف وفا سمجھے تھے کیا معلوم تھایعنی یہ پہلے ہی نذر امتحاں ہو جائے گا
وابستہ ہوں میں دامن آل رسول سےطوفان نوح میں یہ وسیلہ سفینہ ہے
مرنے پہ جسم خاکی کیا ساتھ روح کا دےراہ عدم میں غافل گرد سفر نہیں ہے
کری ہے دیر میں وہ سجدہ ریزی عین مستی میںمجھے کافر لگے کہنے مسلمانوں کی بستی میں
جلوۂ قوس قزح ہے یا مئے رنگیں کی موجیا نظر آیا فریب حسن لیلائی مجھے
میں اور حظ وصل خدا ساز بات ہےجاں نذر دینی بھول گیا اضطراب میں
بخت خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیاچشم و دل سینے کلیجے سے لگانے نہ دیا
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
ایک قطرۂ ناچیز تھا جو خون جگر میںآنکھوں سے امنڈتا ہوا دریا نظر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books