تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "peshen-go.ii"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "peshen-go.ii"
کلام
ہم وصل میں ایسے کھوئے گئے فرقت کا زمانا بھول گئےساحل کی خوشی میں موجوں کا طوفان اٹھانا بھول گئے
کامل شطاری
کلام
وہ جو ایک دم کو بھی آ گئے رگ و پے میں میری سما گئےوہ کچھ ایسی آگ لگا گئے کہ جلا کے مجھ کو بجھا گئے
امداد علی علوی
کلام
اکبر وارثی میرٹھی
کلام
مے کدہ بن گئیں مست آنکھیں زلف کالی گھٹا ہو گئی ہےکیا ہو مے کا نشہ زندگی میں زندگی خود نشہ ہو گئی ہے
فنا بلند شہری
کلام
لگ گئی پریت تے بھل گئی ساری ذات صفات دی ہو میںعشق دے راہ تے ہن خار ہزاراں میں تتڑی ان سو ہیں
خواجہ غلام فرید
کلام
کوئی اجنبی سا دیار تھا یہی وقت ہوگا پہل گئےسر رہ گزر وہ نظر ملی تو فضا میں پھول بکھر گئے