تلاش کا نتیجہ "pyaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جان بہار مجھے تجھ سے پیار ہےتیری خاطر ٹھکرا کر بیٹھا ہوں میں سنسار
میں نے لینا ہے اور کیا تم سےتیری صورت سے پیار ہے پیارے
لکھ دیا اپنے در پہ کسی نے اس جگہ پیار کرنا منع ہےپیار اگر ہو بھی جائے کسی کو اس کا اظہار کرنا منع ہے
ہم بڑے خوش نصیب ہیں ورنہآپ کو کس سے پیار ہوتا ہے
دیکھنا گر ہو پیار کی آنکھیںدیکھ لو میرے یار کی آنکھیں
ہم تو جاناں تم سے پیار کرے گاہونٹ گلابی نین شرابی گورے گورے گال ہیں تیرے
ترے پیار کی پیاری دنیا میں کھو کرترے پیار کا آسرا چاہتا ہوں
کہ شراب پینا سیکھا دیاترے پیار نے تری چاہ نے
ہم بتوں سے جو پیار کرتے ہیںنقل پروردگار کرتے ہیں
دل سے کھیلے پیار جتا کرمارا سب کو اپنا بنا کر
حالت دل کا اعتبار کیاہم نے نادیدہ ان سے پیار کیا
نہ چھوٹے گی پیار و محبت نبی کیشراباً طہورا پلا کر رہے گی
تجھ سے ظالم کو پیار کرتا ہےجس کی قسمت خراب ہوتی ہے
میکا صورتیا لگے توری پیارکچھ اب تلک نہیں معلوم دل کا حال تمہیں
میرے دل کی بنجر زمیں پہتیرے پیار کی بارش کا قطرہ یوں برسے
کیا کروں لے کے ساری دنیا کوساری دنیا میں پیار تم سے ہے
دل دیا میں نے پیار کی حد تھیجان دی اعتبار کی حد تھی
تم نہ اٹھو ابھی کہ جی بھر کرہم نے دیکھا تمہیں نہ پیار کیا
کس کا عاشق ہوں کس کا یار ہوں میںآپ معشوق آپ پیار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books