تلاش کا نتیجہ "qazaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دیکھے جو دم ذبح ادائیں تری قاتلہوجائے قضا کو مری ارمان قضا کا
ہے چیز ایک ادا و قضا اس قدر ہے فرقسیدھی نظر ادا ہوئی ترچھی قضا ہوئی
حنا دست دلبر لگائی ہوئی ہےکسی کی قضا آج آئی ہوئی ہے
قضا آئے گی جان جائے گی طاہرؔوہ آ کر رہے یہ جا کر رہے گی
دفن کر کے قبر میں بولی قضااب یہاں تم سوتے رہنا چند روز
اس چمن میں صبح جو اترائے گاشام کو گل کی طرح کملائے گا
آنکھیں جھک کر اٹھی تو قضا بن گئیںآنکھیں جن میں ہے آسمان و زمیں
قریب موت کھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤقضا سے آنکھ لڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ
میں کوجھی میرا دلبر سوہڑا کیوں کر اس نوں بھاوا ہووہڑے ساڈے وڑدا ناہیں لکھ وسیلیں پاواں ہو
نہ میں عالم نہ میں فاضل نہ مفتی نہ قاضی ہونا دل میرا دوزخ تے نا شوق بہشتی راضی ہو
وہ بار بار نگاہیں ادھر جو کرتے ہیںدکھاتے ہیں مجھے گلیاں قضا کے آنے کی
بظاہر کہیں غنچۂ دل سے ملا تھاکل اس کا گریباں و دست قضا تھا
موت کا وقت کسی طرح ٹلے نا ممکنآہی جاتی ہے جب آنے کو قضا ہوتی ہے
کم ظرفیٔ حیات سے تنگ آ گیا تھا میںاچھا ہوا قضا سے ملاقات ہو گئی
کرتا ہے ایک وار میں چورنگ سیکڑوںقاتل کو بھی خدا نے دیے ہیں قضا کے ہاتھ
قضا بھی صدقے ہوتی ہے نگاہ تیز قاتل کےشہادت سر کٹانے کے لیے تیار کیسی ہے
قضا بھی صدقے ہوتی ہے نگاہ تیر قاتل کےشہادتؔ سر کٹانے کے لئے تیار کیسی ہے
در کوئے نیک نامی ما را گزر نہ دادندگر تو نے پسندی تغییر کن قضا را
تمام عمر قضا ہو تو ہو نماز مگرنظر خطا نہ ہو جب یار روبرو آئے
میں تماشے کو جہاں کے جو عدم سے پہنچاپیشوا پیک قضا تھا مجھے معلوم نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books