تلاش کا نتیجہ "rang roop saba afghani ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے مرشد طریقت خوش رنگ رنگ رنگ دےدھل جائے نقش کثرت خوش رنگ رنگ رنگ دے
یا لیت صبا قطب نگری موہے پی کی کھبریا سنا تو سہیمور چین گیا موری نیند گئی وا کی نکہت زلف سنگھا تو سہی
موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ دے رنگیلےتو تو صاحب میرا محبوب الٰہی
شوق ہر رنگ رقیب سر و ساماں نکلاقیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا
روپ اس کے نت نئے اور آئینہ خانے ہزارمستقل صرف اک حقیقت اس کے افسانے ہزار
مجھ میں اب رنگ سب تمہارا ہےاتنا کہہ دے کہ تو ہمارا ہے
منزل ملی مراد ملی مدعا ملاسب کچھ مجھے ملا جو تیرا نقش پا ملا
شراب کا کوئی اپنا صریح رنگ نہیںشراب تجزیہ و احتساب کرتی ہے
ساقیا ہر رنگ میں یکتا بنا دینا مجھےہر نفس کے تار میں تیرا پتہ دینا مجھے
تیرے توسن کو صبا باندھتے ہیںہم بھی مضموں کی ہوا باندھتے ہیں
رنگ دے اے میرے مولا رنگ دےرنگ دے اے میرے آقا رنگ دے
خوشبو شبنم رنگ ستارے کرتے ہیں دیوانہ سااس پر تیرے قرب کا موسم لگتا ہے افسانہ سا
یہی نقشہ ہے یہی رنگ ہے سامان ہے یہییہ جو صورت ہے تری صورت جاناں ہے یہی
تلوار خوں میں رنگ لو ارمان رہ نہ جائےبسمل کے سر پہ کوئی احسان رہ نہ جائے
عشق کا رنگ ترے دل پہ جما لوں تو کہوںوصل کا کوئی وسیلہ بھی میں پا لوں تو کہوں
میں تنہا آب و رنگ بزم امکاں ہو نہیں سکتایہ دل واپس اگر تو اس میں مہماں ہو نہیں سکتا
اب تو صبا چمن سے آتی نہیں ادھر کچھہم تک نہیں پہنچتی گل کی خبر عطر کچھ
خوش رنگ و سحر کار نظاروں کو کیا ہوااللہ اس چمن کی بہاروں کو کیا ہوا
لگ چلی باد صبا کیا کس مستانے سےجھومتی آج چلی آتی ہے مے خانے سے
ان کے جلووں نے عجب رنگ جما رکھا ہےبزم کونین کو دیوانہ بنا رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books