تلاش کا نتیجہ "roz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہے بہار باغ دنیا چند روزدیکھ لو اس کا تماشہ چند روز
سوداگرؔ عاشق یہی کہتا ہے شب و روزحافظ مرے سینے میں ہے مرزا مرے دل میں
روز محشر سرخرو ہونے کا ارماں چاہیےدل میں جوش الفت شاہ شہیداں چاہیے
جفا کر لیں یہاں آخر کبھی روز جزا ہو گاہمارا ان بتوں کا فیصلہ پیش خدا ہو گا
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
ہوں قطرہ زن بہ وادیٔ حسرت شبانہ روزجز تار اشک جادۂ منزل نہیں رہا
ادھر دیکھ لیتے اُدھر دیکھ لیتےانہیں ہم بچا کر نظر دیکھ لیتے
مورے پیا کے لمبے لمبے کیسنین رسیلے منتر جگائیں
آئی ہے برسات سکھی ریسکھیوں نے مل مل جھولے ڈالے
آنے دے بدرا کارے کارےجا برسیں گے پی کے دوارے
کوئی پھولن سیج بچھواوے ریمورے پیا سے میکو ملاوے ری
محبت میں ہر چوٹ کھانا پڑے گیلگی دل کی یوں ہی بجھانا پڑے گی
ہر میں ہر کو دیکھ رے مورکھ ہر دیکھے توےدیکھ دکھاون دیکھ رہی کا دیکھے موئے
تری نگاہ نے ہر شئے کا انتخاب کیامجھے تو ذرہ کیا اس کو آفتاب کیا
میری آنکھوں کا آخر دور یہ آزار کیسے ہوتجھے کس طرح سے دیکھوں ترا دیدار کیسے ہو
جینے کی آرزو ہے تو مستانہ بن کے جییعنی غلام مرشد مے خانہ بن کے جی
میں اپنے ساقی کا بندہ ہوں اور کیا جانوںاسی کے جام کا مارا ہوں اور کیا جانوں
آہ کو درد چاہیے نغمے کو ساز چاہیےراز کا ماجرا ہے یہ راز کو راز چاہیے
پردۂ شوق ہے یہی صورت راز ہے یہیتم ہو نظر کے سامنے میری نماز ہے یہی
مجھ کو کافی ہے یہ سنگ در جانانہ مرایہی کعبہ ہے مرا اور یہی بت خانہ مرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books