تلاش کا نتیجہ "saaya"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کبھی سایہ کبھی پردہ کبھی جلوہ سمجھتے ہیںنہ جانے لوگ تجھ کو اور بھی کیا کیا سمجھے ہیں
ہائے کس طرح تجھے عاشق شیدا دیکھےتیرا سایہ بھی نہیں ہے کہ جو سایہ دیکھے
لوگ کہتے ہیں کہ سایہ ترے پیکر کا نہ تھامیں تو کہتا ہوں جہاں بھر پہ ہے سایہ تیرا
اپنی زلفوں کا ڈال دو سایہتیرگی خوش گوار ہو جائے
پھر صبا سایۂ شاخ گل کے تلےکوئی قصہ سناتی رہی رات بھر
ان کا سایہ زمیں پر نہ پایا گیانور سے نور دیکھو جدا نہ ہوا
شعلۂ برق تپاں سایہ ابر رحمتلطف بردوش توہی قہر بداماں توہی
ہم سب پہ تیرا سایہ کافی رہے ہمیشہتو سب محمدی کا حامی رہے ہمیشہ
ملا ہے سایۂ دیوار جاناںبس اب تو حشر تک کو سو گئے ہم
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
یاس کا عالم ہے سب سے آس توڑے آئے ہیںذات والا کے سوا اور آسرا ملتا نہیں
بادل فضا میں آپ کی تصویر بن گئےسایہ کوئی خیال سے گزرا تو رو دیے
اے چشم یار بھاگ نہ مجھ تیرہ بخت سےہم راہ ہے غزال کے سایہ غزال کا
اس شان سے وہ حسن سراپا نظر آیاسایہ بھی مجھے نور کا پتلا نظر آیا
جب میں چلوں تو سایہ بھی میرا نہ ساتھ دےجب تم چلو زمین چلے آسماں چلے
وحشت آتش دل سے شب تنہائی میںصورت دود رہا سایہ گریزاں مجھ سے
بس میں ہوتا تو تری بزم سجاتے ہم بھیبے بسی سایۂ دیوار سے آگے نہ بڑھی
خدا ہے جانے کس کا یہ ہو گا دل لیکنتمہارے سایہ سے اب تک بچائے جاتے ہیں
غافل نہیں ہوں منزل جاناں میں آکے میںدم لے رہا ہوں سایہ دیوار دیکھ کر
شام گہری ہو تو کچھ اور حسیں ہوتی ہےسایۂ زلف کو چہرے سے ہٹایا نہ کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books