تلاش کا نتیجہ "sarshaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جس کا دل جام فنا سے ہر گھڑی سرشار ہےاس کی صورت ہے کہاں وہ صورت دل دار ہے
دل کس کی چشم مست کا سرشار ہو گیاکس کی نظر لگی جو یہ بیمار ہو گیا
بطفیل حضرت سردار مرزامے توحید سے سرشار ہوں میں
ہے خطاب اُس رند کا مست الستجو شراب عشق کا سرشار ہے
ساغر بے خودی سے ہو سرشارہم نے ہر شے میں اب خدا دیکھا
آج وہ ساقی ہیں میں مے خوار ہوںبے خودی ہے مست ہوں سرشار ہوں
دیکھ کر یہ آنکھ تیری نیم بازمست ہیں سرشار ہم اے جان من
ترے درشن سے اب بھی گوپیاں سرشار رہتی ہیںتصور کوش رہتی ہیں تبسم کار رہتی ہیں
خواجہ پہاڑی چل کے مئے عشقیہ تو پیدیکھے گا چشم مست سے سرشار ہر طرف
مشتاقؔ سے مت پوچھ سیہ چشم کی تاثیرمیں مست ہوں سرشار ہوں اے جان تمنا
تو سلامت ساقیا آباد تیرا مے کدہکر دیا خود سا مجھے اک ساغر سرشار میں
رنگ و بو حسن و جوانی میں ہے عالم سرشارتیرے آنے کی خبر کون و مکاں سے آئی
وہ مست ناز آتا ہے ذرا ہشیار ہو جانایہیں دیکھا گیا ہے بے پیے سرشار ہو جانا
چشم میگوں نے تری کر دیا سرشار جسےپھر وہ بے خود ہوا ایسا کہ نہ ہوشیار ہوا
ملا ہے وصل کا جرعہ جو ہم کو ساغر دل سےمئے وحدت سے آنکھیں ہم سدا سرشار رکھتے ہیں
کوئی ہوشیار ہے کوئی سرشار ہے اپنی اپنی عبادت میں فخریؔ ہیں سبشیخ تکتے رہے منہ تو میں کیا کروں رند جنت میں جائے تو میں کیا کروں
ورفعنا لک ذکرک کی اس اک آیت توصیف کی توصیف میں تفسیر میں تشریح میں توضیح میں تضمین میں ہر عہد کی شامل ہے زبانلب حسان و رواحہ و لب فاطمہ زہرا و علی عابد بیمار و بوصیری دہن عرفی و جامی لب سعدی و رضا سب سرشار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books