تلاش کا نتیجہ "sharh e deewan e dard khwaja mohammad shafi dehlvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
من از درد جدائی خاطر اندوہگیں دارمکہ دشمن در بغل ہمچوں دل خود در کمیں دارم
اے دردؔ ہم سے یار ہے اب تو سلوک میںخط زخم دل کو مرہم زنگار ہو گیا
سیلاب اشک گرم نے اعضا مرے تماماے دردؔ کچھ بہا دئے اور کچھ جلا دیے
وہ زندگی کی طرح ایک دم نہیں رہتااگرچہ دردؔ اسے ہم ہزار رکھتے ہیں
از بس کہ ہم نے حرف دوئی کا اٹھا دیااے دردؔ اپنے وقت میں ابہام رہ گیا
نالۂ دل کا اثر دیکھ لیا دردؔ بسجی میں نہ رہ جائے یہ آہ بھی کر دیکھنا
ہے اپنی یہ صلاح کہ سب زاہدان شہراے دردؔ آ کے بیعت دست سبو کریں
ہوں قافلہ سالار طریق قدما دردؔجوں نقش قدم خلق کو میں راہنما ہوں
فریاد کہ دردؔ جب تلک میںتیار ہوں کارواں نہیں ہے
درد منت کش دوا نہ ہوامیں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا
میں اور دردؔ مجھ سے خریداری بتاںہے ایک دل بساط میں سو کس حساب میں
غنچہ شگفتہ ہووے ہی ہووے کہ اس میں دردؔدیکھا چمن میں جا کے تو کچھ اور رنگ ہے
اے دردؔ جا چکا ہے مرا کام ضبط سےمیں غم زدہ تو قطرۂ اشک چکیدہ ہوں
خفا ہو کے اے دردؔ مر تو چلا توکہاں تک غم اپنا چھپاتا رہے گا
سب کے جوہر نظر میں آئے دردؔبے ہنر تو نے کچھ ہنر نہ کیا
مست شراب عشق وہ بے خود ہے جس کو حشراے دردؔ چاہے لائے بہ خود پر نہ لا سکے
نہیں کہتے نہ تھے دردؔ میاں چھوڑ یہ باتیںپائی نہ سزا اور وفا کیجیے اس سے
مانند حباب آنکھ تو اے درد کھلی تھیکھینچا نہ پر اس بحر میں عرصہ کوئی دم کا
ہر چند نہیں صبر تجھے دردؔ ولیکناتنا بھی نہ ملیو کہ وہ بد نام کہیں ہو
اے دردؔ منبسط ہے ہر سو کمال اس کانقصان گر تو دیکھے تو ہے قصور تیرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books