تلاش کا نتیجہ "shri tukaram charittra shri lakshman ram chandra ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ سیر کیا ہے عجب انوکھا کہ رام مجھ میں میں رام میں ہوںبغیر صورت عجب ہے جلوہ کہ رام مجھ میں میں رام میں ہوں
رام جب وہ بت ترا ہو جائے گااک جہاں کا تو خدا ہو جائے گا
عشق دی گل اولی جہڑا شرعا تھیں دور ہٹاوے ہوقاضی چھوڑ قضائی جان جد عشق طمانچا لاوے ہو
باغ بننا اسے زیبا ہے نہ صحرا ہونادل کی معراج ہے نا کام تمنا ہونا
اپنے سکون دل کا اب مل گیا سہاراامروز شاہ شاہاں مہماں شدست مارا
ترے کرم کا سہارا ہے زندگی میریترا کرم نہ ہو شامل تو زندگی کیا ہے
سہارا موجوں کا لے لے کے بڑھ رہا ہوں میںسفینہ جس کا ہے طوفاں وہ ناخدا ہوں میں
محبت سہل بھی دشوار بھی ہےیہ شعلہ نور بھی ہے نار بھی ہے
چار تنکوں کا سہارا کچھ نہیںصحن گلشن میں ہمارا کچھ نہیں
تیری نسبت میرا سہارا ہےیہی کشتی یہی کنارا ہے
ہو کا نشہ روم روم کے اندر اندر جھوم رہا ہے اور قلندر جھوم رہا ہےکالا برہا جوڑا پہنے ایک کا اک گھر جھوم رہا ہے اور قلندر جھوم رہا ہے
تیری میرے سوامی یہ بانکی ادا ہےکہیں داس ہے تو کہیں خود خدا ہے
کلید عشق کی سینہ کو دیجئے تو سہیمچا کے لوٹ کبھی سیر کیجیے تو سہی
کسو کو زخود رستہ کم دیکھتے ہیںکہ آہو کو پابند رم دیکھتے ہیں
وہاں بھی کیا ستارے ان کے پہلو میں ترستے ہیںوہاں ساز زماں کیا ہے رم سیارگاں کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books