تلاش کا نتیجہ "tazkira e sufiya e balochistan dr inam ul haq kausar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پاکیزہ تمنائیں بھی لاتی ہیں اداسیہر ذوق طلب شوق تمنا ہی مٹا دے
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
جب سے میں رمز انالحق سے خبردار ہوادین و ایماں سے گیا آپ سے بیزار ہوا
کہہ دے طالب سے کہ سب حق ہے ترابؔکلمۃ الحق وہ یہی فرما گیا
وہ حق کے ساتھ رابطۂ دل نہیں رہامجذوب اس لقب ہی کے قابل نہیں رہا
دید جمال حق ہوئی حسن نگار دیکھ کربن گئے بت پرست ہم صورت یار دیکھ کر
قفس میں رہ کے بھی دل سے نہ جا سکی کوثرؔیہ آرزو کہ چمن میں کبھی بہار آئے
خود راز انا الحق کو وہی کھول رہا ہےمنصور کے پردے میں خدا بول رہا ہے
اپنی محرومیٔ قسمت پہ ہوں نازاں کوثرؔدل صد پارہ میں کہتے ہیں خدا ہوتا ہے
جنون آگہی ہوں شورش حق صداقت ہوںمیں عرفان محبت ہوں میں طوفان مسرت ہوں
سمجھا نہ حق کو بندہ کہایا تو کیا ہوااندھے کی طرح رو کے پکارا تو کیا ہوا
پوشیدہ دشمنی سے جو رکھیں ہمیں معافکوثرؔ ہمارے دوست بڑا ہی کرم کریں
جب آدمی مدعا حق ہے تو کیا کہیں مدعا کہاں ہےخدا ہے خود جس کے دل میں پنہاں وہ ڈھونڈھتا ہے خدا کہاں ہے
خودی سے بے خودی میں آ جو شوق حق پرستی ہےجسے تو نیستی سمجھا ہے اے غافل وہ ہستی ہے
ہر نقشہ کس سے حق کے سوا ممکنات کاہر فرد ہے جہاں میں آئینہ ذات کا
کشاکش خس و دریا ہے دیدنی کوثرؔالجھ رہے ہیں زمانے سے چند دیوانے
منبع نور ذات ہے جلوہ گر صفات ہےطالب حق بیا بیا خاک رہ حجاز بن
جانے کیا سوچ کے آمادۂ رسوائی ہے تواے میری جان تمنا بڑی ہرجائی ہے تو
ہو دخل لات و عزیٰ کس طرح سے خانۂ دل میںحریم خالق اکبر کلیسا ہو نہیں سکتا
عشق میں جو منزل ملتی ہے یوں ہی نہیں ملتی کوثرؔبرسوں ویرانوں کے سروں پر خاک اڑائی لوگوں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books