تلاش کا نتیجہ "tilism e hoshruba volume 004 munshi ahmad hussain qamar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سب کھل گیا طلسم جہاں کا جو راز تھاجس پردے کو اٹھایا وہی پردہ ساز تھا
اے حسن جہاں سوز جہاں دید جہاں دادتشبیہ تیری اہل قلم ڈھونڈھ رہے تھے
قمرؔ یوں تو نبی سارے قمر ہیںمگر جو صاحب شق القمر ہو
قمرؔ میں ہوں مختار تنظیم شب کاہیں میرے ہی بس میں اندھیرے اجالے
قبلۂ آب و گل تمہیں تو ہوکعبۂ جان و دل تمہیں تو ہو
وقت آ گیا ہے یار کے وعدے کا اے قمرؔدیکھو وہ آسمان ستاروں سے بھر گیا
کب تک قمرؔ ہو شام کے وعدے کا انتظارسورج چھپا چراغ جلے رات ہو گئی
قمرؔ وہ سب سے چھپ کر آ رہے ہیں فاتحہ پڑھنےکہیں کس سے کہ میری شمع فرقت کو بجھا دینا
قمرؔ وہ سب سے چھپ کر آ رہے ہیں فاتحہ پڑھنےکہوں کس سے کہ میری شمع تربت کو بجھا دینا
مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتےمگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے
وعدہ تھا ان کا رات کے آنے کا اے قمرؔاب چاند چھپ گیا انہیں آ جانا چاہیے
چشم مرشد نے پلایا جام وحدت وہ مجھےجسم کی ہر خواہشوں سے ہو گیا بیگانہ اب
آئے ہیں وہ مزار پہ گھونگھٹ اتار کےمجھ سے نصیب اچھے ہیں میرے مزار کے
ظاہر میں قمرؔ ان سے غیروں کی طرح ملیےاظہار محبت میں جھگڑا نظر آتا ہے
اپنی زلفوں کو رخ سے ہٹا لیجیے مرا ذوق نظر آزما لیجئےآج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر یا تو نذریں نہیں یا نظارہ نہیں
لے کر جہاں کے حسن کو شمس و قمر کو کیا کروںمجھ کو تو تم پسند اپنی نظر کو کیا کروں
کب مہکے گی فصل گل کب بہکے گا مے خانہکب صبح سخن ہوگی کب شام نظر ہوگی
دل میں یاد پیر میخانہ رہےمیکشوں میں دور پیمانہ رہے
سن چکے ہم واعظ منبر نشیں سے وصف خلدکوچۂ محبوب میں بستر لگانا چاہیے
پہلو میں میرے دل ہے احمد پہ مرنے والااور دم مرا یہ دم ہے احمد کا بھرنے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books