تلاش کا نتیجہ "tishna"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیادل جگر تشنۂ فریاد آیا
اک میگسار جام بکف ایک تشنہ کامکیا وسعتیں ہیں بخشش پروردگار میں
تشنہ دہن شربت دیدار بہت ہیںسچ ہے کہ انار ایک ہے بیمار بہت ہیں
صورت نہ دکھاؤں گا اسے اپنی کسی دنکہہ دو یہ عبث تشنۂ دیدار ہے میرا
کب تلک رکھے گا تشنہ کام اپنے رند کوکھول دے ساقی ہمارے واسطے مے خانہ اب
میں نعرۂ مستانہ میں شوخئ رندانہمیں تشنہ کہاں جاؤں پی کر بھی کہاں جانا
صابر علی مجھے اب تیری ادا نے ماراتشنہ دہن کو صابر آب بقا نے مارا
ہم عشق مجسم ہیں لب تشنہ و مستفیدریا کو طلب کیسی دریا کو رلانا ہے
ساقی ہوں تری بزم میں میں تشنہ جگر بھیصدقے تری آنکھوں کے کوئی جام ادھر بھی
مدت ہوئی میں نے جو تجھے دیکھا نہیں ہےمیں تشنۂ دیدار ہوں اے جان تمنا
میں تڑپتا ہوں فقط لطف کی خاطر ماہرؔوہ سمجھتے ہیں کہ دل تشنۂ بیداد نہیں
کلی کو دیکھ کہ ہے تشنۂ نسیم سحراسی میں ہے مرے دل کا تمام افسانہ
کام ہو جائے تمام اس کا پڑے جس پہ نگاہتشنۂ چشم کو پھر حاجت صمصام نہیں
یہاں بھی کچھ نگاہیں تشنۂ دیدار ہیں ساقیادھر بھی ایک دور نرگس مستانہ ہو جائے
بھر دے بھر دے مرے داتا مری جھولی بھر دےتشنہ جانا ترے در سے تری رسوائی ہے
ساقی مرے بھی دل کی طرف ٹک نگاہ کرلب تشنہ تیری بزم میں یہ جام رہ گیا
بجلی اک کوند گئی آنکھوں کے آگے تو کیابات کرتے کہ میں لب تشنۂ تقریر بھی تھا
ہے خم تو مے سے لبالب یہ تشنہ کامی کیوںلو توڑ مہر خودی مے بھی پیجیے تو سہی
مجھے کیا قرار نصیب ہو میری آج تک طلبی نہیںمیں ہنوز تشنۂ دید ہوں جو لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہےمگر اس کا کوئی کرے گا کیا یہ تو میکدے کا نظام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books