تلاش کا نتیجہ "uqda"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عقدہ کشا ہو عقدہ کشائیاے شاہ خوباں جلوہ نمائی
اٹھے ہیں جب ذرا غفلت کے پردےتو یہ عقدہ کھلا ہے میں نہیں ہوں
اے آہ میری خاطر وابستہ کے سوادنیا میں کوئی عقدۂ مشکل نہیں رہا
بنا ماہ نو ہے خود ابروئے جاناںیہ ناخن سے عقدہ کھلا چاہتا ہے
دلبر تو ہے قریب تر اپنی حیات سےعقدہ کھلے کہاں سے اگر پیشوا نہ ہو
بستن عہد محبت ہمہ نادانی تھاچشم نکشودہ رہا عقدۂ پیماں مجھ سے
دست خدا ہمارا جو مشکل کشا ہواہر درد کی دوا ہوئی ہر عقدہ وا ہوا
رونے سے اے ندیم ملامت نہ کر مجھےآخر کبھی تو عقدۂ دل وا کرے کوئی
ڈھونڈھ اس جگہ کشور علی باب علم ہےعقدہ وہیں سے ہووے ہے حل مشکلات کا
در پہ اس مشکل کشا کے تم رہو حاضر وطنؔدونوں عالم کی جہاں عقدہ کشائی ہو گئی
مستعد یار کھڑا تھا مجھے معلوم نہ تھاکن کا کل عقدہ کھلا تھا مجھے معلوم نہ تھا
یا علی دل سے کہا کر گر کوئی مشکل ہو سختہے سزاوار علی عقدہ کشائی کا گھمنڈ
کرتا ہوں پس از مرگ بھی حل مشکل عالمبے حس ہوں پہ ناخن کی طرح عقدہ کشا ہوں
مستوں سے اگر پوچھیں تو عقدہ کھلے اس کابے خود جو رہا کرتے ہیں کیا کیا نہیں کرتے
تجھ سے مل کر او بت بے درد یہ عقدہ کھلابھولی بھالی شکل والے ہوتے ہیں جلاد بھی
حبل الورید کا نہ ہو عقدہ جو تجھ سے حلالجھی گرہ کو تار نفس کی میں وا کروں
دلم از بستگی ہا نقد تہمت در گرہ داردنہ ہمچو کاکل او عقدہ در خاطر ز کیں دارم
کشادہ عقدۂ باطن میں کافی نام حق اس کوکھلا کرتا ہے بن کنجی ہمیشہ قفل ابجد کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books