تلاش کا نتیجہ "zahar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ظاہر ویکھاں جانی تائیں نالہ اندر سینہ ہوبرہوں ماری نت پھراں میں ہاسنّ لوک نابینے ہو
بظاہر کہیں غنچۂ دل سے ملا تھاکل اس کا گریباں و دست قضا تھا
اسم ظاہر سے ترے جو کہ خبردار ہواتا ابد دید سے پھر اپنی وہ بیزار ہوا
ہر جلوۂ ظاہر ہے باطن ہی کی رعنائیوہ آپ تماشا ہے اور آپ تماشائی
اے برق حسن یار یہ اچھا ظہور تھادیدار کو کلیم تھے جلنے کو طور تھا
مئے عرفاں ظہور ہے میرابے خودی اک شعور ہے میرا
زندگی کا کچھ مزا مطلق نہیں مجھ کو نیازؔموت تو آتی نہیں اب زہر کھانا ہی پڑا
اے داغؔ مئے عشق سے کیا زہر کو نسبتہے اس میں اثر اور وہ رکھتا ہے اثر اور
حالت دل کا اعتبار کیاہم نے نادیدہ ان سے پیار کیا
غم عشق میں مزا تھا جو اسے سمجھ کے کھاتےیہ وہ زہر ہے کہ آخر مے خوش گوار ہوتا
میری ہستی ظہور ہے تیراذرہ ذرہ میں نور ہے تیرا
غیروں سے مل کے ہم سے کہاں تک چھپائے گابوسوں کا نیل منہ کے چھپائے نہ جائے گا
تو مرد ہے آفاقی گر شان ہے شبیریگر شان ہے شبیری ہے فقر بھی صد میری
یہ کیسے بال بکھرے ہیں بنی صورت ہے کیوں غم کیخبر پائی ہے بتلاؤ تو کس دشمن کے ماتم کی
لوگ کہتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں دیوانہ مجھےکون جانے کیا کہا ہے راز دارانہ مجھے
ظہور نور رحمت ہے تمام اطراف کعبہ میںقلم کیا خاک اٹھائے گا کوئی اوصاف کعبہ میں
بقدر ذوق جو محکم نہیں ہےوہ کوئی غم ہو میرا غم نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books