تلاش کا نتیجہ "zehn-saazii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فصل گل ہے سجا ہے مے خانہچل مرے دل کھلا ہے مے خانہ
خانقاہوں میں جو قالین سجا رکھے ہیںدام ہم رنگ زمیں ہیں کہ بچھا رکھے ہیں
درد رکتا نہیں ایک پل بھی عشق کی یہ سزا مل رہی ہےموت سے پہلے ہی مر گئے ہم چوٹ نظروں کی ایسی لگی ہے
اپنے پیر و مرشد کی یہ کرشمہ سازی ہےجب سے ان کے ہو بیٹھے خوب سرفرازی ہے
جہان شوق کی دنیا پریشاں ہے جہاں میں ہوںہر اک جانب مرا جلوہ نمایاں ہے جہاں میں ہوں
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے قم باذن اللہوہی زمیں وہی گردوں ہے قم باذن اللہ
رہے وہ جان جہاں یہ جہاں رہے نہ رہےمکیں کی خیر ہو یا رب مکاں رہے نہ رہے
جہان عاشقی کہتے ہیں جس کو وہ جہاں میں ہوںمحبت کی زمیں میں ہوں وفا کا آسماں میں ہوں
جہاں میں جہاں جس کو ہم دیکھتے ہیںتمہیں کو تمہاری قسم دیکھتے ہیں
جہاں میں ظہور بتاں ہو رہا ہےنہاں تھا جو کچھ سب عیاں ہو رہا ہے
تاریک یاد زلف میں سارا جہان ہےپیچیدگی زمیں سے تا آسمان ہے
جو بہار آئی مرے گلشن جاں سے آئیخاک کے ڈھیر میں یہ بات کہاں سے آئی
مولیٰ مولیٰ لاکھ پکاریں مولیٰ ہاتھ نہ آئےلفظوں سے ہم کھیل رہے ہیں معنی ہاتھ نہ آئے
زبان جلوہ سے ہے گویا جہاں کا سارا نگار خانہفسانۂ غیر اک حقیقت حقیقت غیر اک فسانہ
دل جا رہا ہے ہاتھ سے ہاتھ آ رہا ہے کیاسمجھا ہے دل نے کیا مجھے سمجھا رہا ہے کیا
انسان کیا ہے انسان ہی ہےخود آگہی کیا حق آگہی ہے
تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنااب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشہ نہ بنا
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیارہی وہ سے ملاقات کیا کیا
جس کو مرنا نہیں آتا وہی مر جاتا ہےتم پہ مرتا ہے وہ مرنے سے گزر جاتا ہے
جی چاہے تو شیشہ بن جا جی چاہے پیمانہ بن جاشیشہ پیمانہ کیا بننا مے بن جا مے خانہ بن جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books