تلاش کا نتیجہ "ziyaa-e-shams"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دلبر جانان من کر دے کرمجیسے ممکن ہو تو رکھ میرا بھرم
لے کر جہاں کے حسن کو شمس و قمر کو کیا کروںمجھ کو تو تم پسند اپنی نظر کو کیا کروں
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئےدرد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے
اے دل کہیں نہ جائیو زنہار دیکھنااپنے ہی بیچ یار کا دیدار دیکھنا
کبھی فیض کرم اتنا تو میرے یار ہو جائےسے گھبرائے میرا دل آپ کا دیدار ہوجائے
اس بزم میں شریک تو جایا نہ جائے گامیں جاؤں گا اگر مرا سایا نہ جائے گا
محبت نہیں تو جیا جائے نایہ دکھ زندگی کا اٹھا جائے نا
بھیک دے جائیے اپنے دیدار کی مرنے والے کا ارماں نکل جائے گالوگ کہتے ہیں بیمار غم آپ کا آپ آ جائیں گے تو سنبھل جائے گا
مرنے کی تھی سبیل جیے جا رہا ہوں میںساقی پلا رہا ہے پیے جا رہا ہوں میں
چھیلے بانکے یار پہ مورا جیا لوٹا جائے ہےتن من واروں اس پہ اپنا جی میں یہ ہی آئے ہے
دنیا میں کچھ نہیں ہے کہا مان جائیےپردے پڑے ہوئے ہیں خدا تک اٹھائیے
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
کیوں مجھ سے نظر پھیری اے مرشد مے خانہدریا کے پاس آکر پیاسا رہا مستانہ
اے برق حسن یار یہ اچھا ظہور تھادیدار کو کلیم تھے جلنے کو طور تھا
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
دل و جاں فدائے تو اے کج کلاہےنگاہے سوئے سرفروشاں نگاہے
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
مجھ کو بتا اے قاضیا کیسا تمہارا کام ہےتجھ کو کتابوں کی خوشی میرے لیے ماتام ہے
نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیںہے تقاضائے جفا شکوۂ بیداد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books