تلاش کا نتیجہ "zulfo.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ذرا رخ سے پردہ اٹھا زلفوں والےاپنے چاند سا منہ دکھا زلفوں والے
زلفوں کو جہاں تو لہرائےمے خانوں میں ہلچل مچ جائے
تری زلفوں نے بل کھایا تو ہوتاذرا سنبل کو لہرایا تو ہوتا
رات ابھری تری زلفوں کی درازی کیا کیاخواجۂ حسن نے کی بندہ نوازی کیا کیا
ہماری طرف سے نگاہیں ہٹا لوکالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
جسے تیری زلفوں کے خم یاد آئےاسے پھر نہ دیر و حرم یاد آئے
کبھی تو زلفیں ہٹا دے رخ سے کبھی تو ترک حجاب کر دےکبھی تو حسن و شباب کی مے پلا کے ایماں خراب کر دے
من زلفن ما پھنس پھنس کےموہے بتاؤ کب نکس سکئے
تیری زلفوں کو چھیڑتی تھی صباخود پریشان ہو گئی ہوگی
اپنی زلفوں کا ڈال دو سایہتیرگی خوش گوار ہو جائے
ایک خورشید رخ کی زلفوں کارات کے پاس کچھ جواب نہیں
اے صبا ایک زحمت ذرا پھران کی زلفوں کے خم رہ گئے ہیں
زاہد نے مرا حاصل ایماں نہیں دیکھارخ پر تری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا
اپنی زلفوں کا بنا کر مجھے قیدی اس نےپھر یہ ارشاد کیا جا تجھے آزاد کیا
بام پر کھول کے زلفوں کو وہ خود کہتے ہیںراستہ بند یہی سانپ ہیں کرنے والے
آنکھ سے آنکھ ملاؤ تو کوئی بات بنےرخ سے زلفوں کو ہٹاؤ تو کوئی بات بنے
میں طالب بوسہ ہوا زلفوں کا جو ان کےزنجیر سے بندھوا دیا دیوانہ سمجھ کر
ہم نکالیں گے سن اے موج ہوا ابل تیراان کی زلفوں کے اگر بال پریشاں ہوں گے
اے شمع رخ یار نہ زلفوں کو دھواں دےجلنے کے لیے آیا ہوں پروانہ بنیں گے
اس طرح چھوڑوں یکا یک تیری زلفوں کا خیالہوئے مدت سے یہ کالے ناگ ہیں پالے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books