Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Sahjo Bai's Photo'

سہجو بائی

1725 | دہلی, بھارت

سنت چرن داس جی کی شاگردہ ہیں، ان کی تخلیقات کا مجموعہ سہج پرکاش کے نام سے شائع ہوا ہے۔

سنت چرن داس جی کی شاگردہ ہیں، ان کی تخلیقات کا مجموعہ سہج پرکاش کے نام سے شائع ہوا ہے۔

سہجو بائی

غزل 1

 

شعر 1

 

دوہا 18

سب پربت سیاہی کروں گھولوں سمندر جائے

دھرتی کا کاگد کروں گرو استتی نہ سماے

  • شیئر کیجیے

گیان بھکتی ارو جوگ کا گھٹ لیوئے پہنچان

جیسی جاکی بدھی ہے سوئی بتاویے دھیان

  • شیئر کیجیے

سکھ کا مانا ستگرو گرو جھڑکئے لکھ بار

سہجوؔ دوار نہ چوڑیے یہی دھارنا دھار

  • شیئر کیجیے

گرو پگ نشچے پرسیے گرو پگ ہردے راکھ

سہجوؔ گروپگ دھیان کری گرو بن اور نہ بھاکھ

  • شیئر کیجیے

گرو مگ درڑھ پگ راکھیے ڈگ مگ ڈگ مگ چھانڈ

سہجوؔ ٹیک ٹرے نہیں صور ستی جو مانڈ

  • شیئر کیجیے

چوپائی 13

راگ آدھارت پد 35

"دہلی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے