تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "آنچ"
انتہائی متعلقہ نتائج "آنچ"
دوہا
اوگھٹؔ سانچ کو آنچ نہ لاگے جانت ہے سنسار
اوگھٹؔ سانچ کو آنچ نہ لاگے جانت ہے سنسارسائیں دھنی ہے دکھ نہ آوے سانچا رہے بہوار
اوگھٹ شاہ وارثی
کرشن بھکتی سنت شاعری
اپرادھی ن رہے اپرادھہں، سِن سِن بید پرانے ۔اگِن پانی دی آنچ بہاری، موٹھ کٹھوُر ن مانے ۔
بہاری (پنجابی کوی)
نعت و منقبت
عشق کی آنچ سے دل کیوں نہ بنے گا کعبہعشق کی آنچ سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں
خالد محمود نقشبندی
مزید نتائج "آنچ"
نعت و منقبت
کرے جہاں لاکھ کوششیں پر نہ آنچ آئے گا دین پر کوئیرہے گا باقی ہمیشہ کیوں کہ حسین نے سرخرو کیا ہے
عامر رحمتی
دوہا
دل میں صدہا خواہشیں جی میں لاکھ ارمان
دولت پائے ممبری دولت بنے وزیرپگھلے زر کی آنچ سے لوہے کی زنجیر
طفیل ہشیارپوری
منظوم قصہ
وارث شاہ
نعت و منقبت
قصر باطل کیوں نہ خاکستر ہو اس کی آنچ سےشعلۂ جاہ و جلال مرتضیٰ کلیئر میں ہے