تلاش کا نتیجہ "تکتا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آپ کی راہ تکتا ہے بیمارِ غمِ دم کسی دم میں اس کا نکل جائے گاآ بھی جاؤ گھڑی دو گھڑی کے لیے بات رہ جائے گی وقت ٹل جائے گا
وہ نہ آیا یونہی راہ تکتا رہارات ڈھلتی رہی دل مچلتا رہا
عشق آنکھوں کو کس کی تکتا ہےآج جو دم بدم بہکتا ہے
غیر منہ تکتا رہا میں عرض مطلب کر چکامجھ سے ان سے آنکھوں آنکھوں میں اشارہ ہو گیا
راہ تکتا ہوں تیری نکلے گیکچھ نہ کچھ راہ یا رسول اللہ
तकताتکتا
stare
آج کس صاحبِ شوکت کی میں تکتا ہوں راہکہ فرشتے ہیں اٹھائے مرے در کی چلمن
کس کے جلوہ کی جھلک ہے یہ اجالا کیا ہےہر طرف دیدۂ حیرت زدہ تکتا کیا ہے
نظر کرتاہوں گاہے بام پر گہہ در کو تکتا ہوںوہ رشکِ مہ زمین و آسماں مجھ کو جھکاتا ہے
ہوا ہے سر میں جس دن سے مرے سودا محمد کاجدھر تکتا ہوں آتا ہے نظر جلوہ محمد کا
چہرہ تیرا تکتا رہوں تجھ سے تیری باتیں سنوںرکھتا ہوں میں یہ آرزو
تو نے بت ہرجائی کچھ ایسی ادا پائیتکتا ہے تری صورت ہر ایک تماشائی
تکتا ہی رہوں گنبد خضریٰ کے میں جلوےہو جائے جو تھوڑا سا کرم اور زیادہ
صرف اتنی ہے مظفرؔ اپنی روداد حیاتمیں زمانے کو زمانہ مجھ کو تکتا رہ گیا
میری عبادت ہے یہی چھوڑوں نہ بت خانہ تراپوجا کروں تیری صنم تکتا رہوں مورت تری
میں وہ کشتہ ہوں کہ میری لاش پر اے دوستواک زمانہ دیدۂ حسرت سے تکتا جائے گا
رکتا بھی ہے صدقے بھی ہے حسرت سے ہے تکتاکس دھوم سے جلتا ہے یہ پروانہ کسی کا
جس راہ کو تکتا تھا بڑے شوق سے دن بھراس راہ پہ اب میری نگہ بھی نہیں جاتی
جس نے دیکھا مجھے حیرت سے وہ منہ تکتا رہامیں بھی آیا ہوں جو دنیا میں تماشہ بن کر
میں ہوں پردے کے اندر اور تو پردے کو تکتا ہےہے لیلیٰ میرا مقصد اور تجھے محمل پہ سکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books