تلاش کا نتیجہ "नज़ाकत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے بہار گلشن ناز و نزاکت ہر طرفتیرے آنے سے ہوئی ہے اور بھی بستاں میں دھوم
نزاکت اور سرخی نظر کرتا ہے گل لالہلب نازک مبارز ہیں گلابوں کی نزاکت سے
حسن ملاحت برہو بچھائےرمز نزاکت بھا بھڑکائے
پتلی پتلی گل قدس کی پتیاںان لبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام
नज़ाकतنزاکت
delicacy, elegant
मृदुलता, सुकुमारता, कोमलता, सूक्ष्मता, बारीकी, क्षीणता, लाग़री, नाजुकमिज़ाजी ।
نزاکت کوستی ہے مجھ کو کیا کیاطبیعت آئی اچھی نازنیں پر
خود نزاکت سے سنبھل سکتے نہیںتیغ کیا تم سے سنبھالی جائے گی
بہت ہی زور پر ہے وصل کا شوقنزاکت آڑے آئے گی کہاں تک
نزاکت تری میرے دل میں بھری ہےصنم تو تو ہم سے ملا چاہتا ہے
اللہ ہے جو پوری امید قتل کی ہووہ صاحب نزاکت ہم سخت جان والے
اللہ اللہ نزاکت سے کسی کا چلنافتنۂ حشر نے چومے دم رفتار قدم
نزاکت کی حد ہے کہ ہر ہر قدم پروہ چلنے سے پہلے کمر دیکھتے ہیں
احساس بیکسی کی نزاکت پہ اک نظرپھر ان پہ تبصرہ کہ جو دامن بچا گئے
ناتواں دیکھ کے افسوس نہ آیا مجھ پروہ خفا ہیں کہ اڑائی ہے نزاکت میری
ہر بات پہ اظہار نزاکت ہے حیا سےثابت ہے کہ تکلیف بھی کچھ پائے ہوئے ہیں
آ گیا بار نظر سے عرق ان گالوں پریہ ہیں وہ ہم جنہیں کہتے ہیں نزاکت والے
اس نزاکت کا برا ہو وہ بھلے ہیں تو کیاہاتھ آویں تو انہیں ہاتھ لگائے نہ بنے
یوں تو کیا آئے گا تو فرط نزاکت سے یہاںسخت دشوار ہے دھوکے میں بھی آنا تیرا
حیلہ ہے ناز و نزاکت سے وہ آئیں کیوں کرضعف چلنے نہیں دیتا ہمیں جائیں کیوں کر
غرور حسن ان کو دو قدم چلنے نہیں دیتانزاکت پھٹ پڑی نام خدا اٹھتی جوانی پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books