تلاش کا نتیجہ "परवाने"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہاں جو سوز پروانے میں دیکھاعیاں وہ شمع کاشانے میں دیکھا
عاشق ہیں گوشہ گیر نہیں کوچہ گرد ہمپروانے جلتے پھرتے ہیں گھر گھر چراغ میں
اے شمع وفا تیرے پروانے ہزاروں ہیںاک میں ہی نہیں تنہا دیوانے ہزاروں ہیں
یک رنگ ہیں شمع و پروانے کوئی یہ جانے کوئی وہ جانےہیں دونوں حسن کے دیوانے کوئی یہ جانے کوئی وہ جانے
پروانے کو ہے چراغ پروانے کو پھول بسصدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس
परवानेپروانے
moth, lover, warrant, permission
کیسے آئیں گے پروانےخود شمع کی لو مدھم ہے
شمع پر ہیں نثار پروانےجلے جاتے ہیں لپٹے جاتے ہیں
عشق میں جل رہے ہیں پروانےدرس عبرت ہے آدمی کے لئے
ہیں اسی انجمن حسن کے جلوے اب تکگو نہیں شمع مگر سینکڑوں پروانے ہیں
جاگ اٹھی کیفیت سوز محبت سیمابؔصبح سے جان پڑی شام کے پروانے میں
اے شمع ازل آپ کے انوار پہ مٹ کرپروانے وہاں چڑھتے ہیں پروان ہزاروں
احباب دم نزع مجھے دیکھ رہے ہیںمنہ تکتے ہیں پروانے چراغ سحری کا
کیا شمع انجمن پہ جلانے کا اتہامجلنا ہی تھا نصیب میں پروانے جل گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books