تلاش کا نتیجہ "मुरव्वत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بے مروت بے وفا نامہرباں نا آشناجس کے یہ اوصاف کوئی اس سے ہو کیا آشنا
اغماض چلتے وقت مروت سے دور تھارو رو کے ہم کو اور رلانا ضرور تھا
آنکھوں میں مروت تری اے یار کہاں ہےپوچھا نہ کبھو مجھ کو وہ بیمار کہاں ہے
मुरव्वतمروت
affection, humanity, kind heartedness
दिल में दूसरों के लिए जगह होना
دشمن احمد پہ شدت کیجیےملحدوں کی کیا مروت کیجیے
احباب و اعزہ کی محبت دیکھیایک ایک کی وضع اور مروت دیکھی
زہر پلتا ہے جن کے سینوں میںوہ مروت سے کام کیا لیں گے
اب دل مشتاقؔ کا حافظ خدالے گیا اک بے مروت آج کل
اثرؔ ان سلوکوں پہ کیا لطف ہےپھر اس بے مروت کے گھر جائیے
کون کہتا ہے نکالیں گے وہ حسرت میرینہ مروت انہیں میری نہ محبت میری
ارے اک نظر اس طرف بھی خدارابہ پاس مروت بہ نام محبت
تو نے خلق و مروت کی تعلیم دیساری دنیا پہ یہ تیرا احسان ہے
تغافل کا شکوہ کروں ان سے کیونکروہ کہہ دیں گے تو بے مروت نہیں ہے
دل کی خلش کا درد محبت کا واسطہدیکھو ادھر بھی چشم مروت کا واسطہ
السلام اے منبع جود و سخاوت السلامالسلام اے معدن حلم و مروت السلام
ان شوخ حسینوں سے کبھی دل نہ لگانایہ شوخ کسی سے بھی مروت نہیں کرتے
عثمان کی خود بخود ہی وہ تصویر بن گئییکجا ہوئی جو شرم و مروت رسول کی
غیرت میں محبت میں مروت میں ترا مثلپایا نہیں ہم نے کہیں اور ہوگا بشر کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books