تلاش کا نتیجہ "लन"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زوروں پہ ہے آج لن ترانی اپنیکل یاروں میں ہوگی قصہ خوانی اپنی
تمام ہوں ابھی جھگڑے یہ لن ترانی کےدکھا دو جلوہ خدا را اگر کلام کے بعد
کھلا اب من من رآنی سے معما لن ترانی کامحمد مصطفیٰ تم راز ہو گنج نہانی کا
جواب رب ارنی، لن ترانی نشنودی ہرگزبہ عشق آتشیں روئے بہ شد سوزانِ تن طورت
حقیقت رب ارنی کی سمجھ کرصدائے لن ترانی چاہتا ہوں
लनلن
brag, boast
not, never
لن ترانی نے تیری پھونک دیاکوچۂ یار طور ہے تیرا
طور کا جلوہ تھا جلوہ آپ کالن ترانی تھی صدائے مصطفیٰؐ
رب ارنی جب کہا میں نے اسےلن ترانی تب سنایا یار نے
لن ترانی وہ سناتے ہیں مجھےہے جو در پردہ جلانے کا خیال
رخ ترا کس طرح میں دیکھ سکوںزلف ہے لام لن ترانی کا
فقط لن ترانی سے مایوس کیوں ہوذرا اینما کا تماشہ کرو تم
صدائے لن ترانی بھی کہیں ہےکہیں بے پردہ وہ پردہ نشیں ہے
کہیں ہو کے موسیٰ کہے رب ارنیکہیں لن ترانی سنا ہی دیا ہے
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتناوہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
تعلیاں بھی نہیں لن ترانیاں بھی نہیںروایتیں بھی نہیں ہیں کہانیاں بھی نہیں
موسیٰ بے ہوش ہوا کہتا تھا رب ارنیآواز لن ترانی کوہ میں سنائی تو نے
صفت اسی کی ہے قرآں میں لاانفصام لھایہی ہے شمع تجلی لیلۃ الاسریٰ
از سکوتت بر سوال وصل فہمیدیم مالن ترانی بد ز ما مقصود و موسیٰ را خطاب
لن ترانی نہ سنی آپ کی اڑبازوں نےنہ چھپا آپ کا آخر کو تجلیٰ ہم سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books