تلاش کا نتیجہ "शनासाई"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہ تو بے پردہ ہے تو پیدا شناسائی کرکس کو کہتے ہو کہ آ انجمن آرائی کر
شناسائی چہ آمد عارف آخرجواب
جس کو اس گل سے ہو شناسائیکیوں نہ رنگیں بیان ہوجائے
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
نشان نا شناسی نا سپاسیستشناسائی حق در حق شناسیست
शनासाईشناسائی
acquaintance
जान-पहचान, तआरुफ़, परिचय ।
دوست مصروف پرستاری خود ہے میکشؔمعتبر آج نہیں زعم شناسائی کا
اظہار حقیقت پہ شناسائی ہے موقوفپہچانے یہاں کون خدا بھی اگر آئے
پیار تعمیر ہو جب بغض کی بنیادوں پرملتی نظروں میں شناسائی کہاں سے آئے
کھینچ کر خلوت کدے سے دار تک لائی مجھےاے جنوں مہنگی پڑی تیری شناسائی مجھے
جانتے ہیں وہ مجھے خوب کہ عاشق ہے مرااس شناسائی پر انجان بنے بیٹھے ہیں
مردوں کا تعلق تو اللہ سے ہے واعظہے اس بت کافر سے زندوں کی شناسائی
کبھی ہم سے کبھی غیروں سے شناسائی ہےبات کہنے کی نہیں تو بھی تو ہرجائی ہے
میں بھی سرکار کے منگتوں میں گنا جاتا ہوںیہ بھی انعام ملا ان سے شناسائی کا
چلمن سے نکل آؤ کیوں چھپتے ہو فرماؤہے تم سے شناسائی مجھ کو بھی زمانے سے
ٹال جاتے ہیں مجھے دیکھ کے وہ خلق کہاںرنگ ہے مفلس و منعم کی شناسائی کا
اے اجل نزع کی فرصت کو بڑھا اور بڑھایاد کر لوں میری کس کس سے شناسائی ہے
اس طرح نظروں سے دل ملتا ہے دل سے نظریںجیسے ان دونوں میں مدت سے شناسائی ہے
شکر ہے اللہ کا کہ بزم مے خواروں میں آجحضرت اصغرؔ سے بھی اپنی شناسائی ہوئی
محبت بھی عجب شے ہے کہ با وصف شناسائینہیں ہوتی مخاطب وہ نگاہ آشنا مجھ سے
کر دیا نا آشنائے ہر دو عالم عشق میںاے جنوں جب سے تری مجھ سے شناسائی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books