تلاش کا نتیجہ "शिद्दत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دشمن احمد پہ شدت کیجیےملحدوں کی کیا مروت کیجیے
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہےہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے
فارق حق و باطل امام الہدیٰتیغ مسلول شدت پہ لاکھوں سلام
آسمانوں پہ چھا گئے بادلپیاس ہم کو لگی ہے شدت کی
शिद्दतشدت
violence, force, vehemence, severity
شدت گریہ سے اندھی ہو گئیںمیری آنکھوں میں اسی کا نور تھا
آفریں اے شدت درد جگران سے ملنے کا بہانہ ہو گیا
بربادیاں وہ شدت احساس دے گئیںغنچہ بھی کوئی چٹکا تو ہم تلملا گئے
رگ رگ سے صدا آتی ہے اب صل علی کیقربان تیرے شدت سودائے مدینہ
شدت پیاس کا اثر دیکھیے آپ بھی ذرادریا سمٹ کے آ گیا تشنگی سراب میں
چلا جب تشنۂ دیدار کوئی دار فانی سےبجھانے پیاس کی شدت شہید کربلا آئے
کچھ نہیں سوجھتا جب پیاس کی شدت سے مجھےچھلک اٹھتا ہے مری روح میں مینا تیرا
شدت جلوہ گری میں نہ چھپا منہ اپنابے حجابی کو خود اک پردہ بنانے والے
شدت میں غم کے پی کے بہکا نہیں کبھیساقی کی سمت سے بھی اشارہ نہیں ملا
تھا توکل اور استغنا شعار زندگیبھوک کی شدت میں اک دانے کی بھی خواہش نہ کی
پہلی سی محبت کی شدت ہی نہیں دل میںاس آگ کو دہکاؤ پہلے کی طرح پھر سے
چہرے پہ کچھ مسرت فصل بہار کیا ہےدل میں الم کی شدت فصل بہار کیا ہے
ہاں ہاں تجھے کیا کام مری شدت غم سےہاں ہاں نہیں مجھ کو ترے دامن کی ہوا یاد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books