تلاش کا نتیجہ "aashkaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشق آمد مظہر حق آشکارنیست غیرے جز کمال کردگار
میں پردہ ہوں تو تیرا راز آشکار نہیںجو پردہ در ہوں تو پھر کوئی پردہ دار نہیں
تھی صورت حجاب حقیقت نگاہ کیجو راز آشکار نہ تھا آشکار تھا
ترا مجاز حقیقت سے ہم کنار بھی ہےجو آشکار نہیں ہے وہ آشکار بھی ہے
شرف آشکار اسی کا ہےبلغ العلی بکمالہ
आश्कारآشکار
clear, manifest, visible
व्यक्त, प्रकट, ज़ाहिर, स्पष्ट, साफ़
दे. ‘आश्कारा*।
بہر رنگ شد قدرتت آشکارعلیٰ کل شئی قدیر آمدی
من بہ پنہاں جگرؔ تلاش کنماو مگر آشکار می آید
عشق نے حسن کا نکھار کیاتیرے جلووں کو آشکار کیا
خرم آں عاشق کہ بیند آشکاربامداداں طلعت نیکوئے تو
دل ما گوہرست و تن صدفستدر صدف آشکار و پنہانیم
اسلحہ ہتھیار بود آہر آشکاررزم و غا جنگ دگر کار زار
کیا سارے عالم کو جب آشکارتو قدرت کی ہر اک دکھائی بہار
در صور بحر چو موج و بخاریافت ہمہ جلوۂ خویش آشکار
گر بہ خسروؔ بوسہ نہ دہی آشکارمرہم زخم نہانی چوں کنم
خاک سرہا را نہ کردہ آشکارآں جوادے کہ جمادے را بداد
حقیقتاً تھے حجاب و جمال ہم معنیوہ جتنے چھپ گئے اتنے ہی آشکار رہے
تمہاری شان کے شایاں نہیں ہے یہ تقلیدتم اپنی قوت تجرید آشکار کرو
کس کی صورت میں نہیں جلوہ تمہارا آشکارواہ یہ اچھی تمہاری شان یکتائی ہوئی
در کسوت بشر چو پدیدار گشت یارگنجے کہ بود نہاں بہ جہاں گشت آشکار
کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتاترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books