تلاش کا نتیجہ "ehtesham husain ki takhliqi nigarshat ek mutala shahzad anjum ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ایک نعرہ سا نکل جاتا ہے اکثر یا حسینجب سے کندہ ہو گیا ہے لوح دل پر یا حسین
ہے میرے خواجہ کی ہر ایک ادا ادائے رسولیہی ہیں آل نبی اور یہی عطائے رسول
اک ہجوم نظر ادھر جائےجس طرف بھی تری نظر جائے
سلام اس پر شمیمؔ انجم جو منشا ہائے وحدت ہےسلام اس پر جو سر تا پا مشیت بن کے آیا ہے
چندا کی جوتی سے پنچھی ہنس ہنس پیت لگائےانجمؔ کے ہردے میں بسا ہے مولا تمرا پیار
پیت میں کالی کملی والے حالت ہے یہ برہن کیرین اندھیری ویاکل من ہے نیند سدھاری نینن کی
قدسیاں عرش بھی چومتے ہیں آ کر کےجب سے شمیم انجمؔ کے لب پہ نعت روشن ہے
افلاک پہ انجم کو درخشاں دیکھاذرات کو خورشید بداماں دیکھا
ایک حسن کے جلووں کا سراپا نظر آیاآئینہ عالم مجھے کیا کیا نظر آیا
ایک عالم ہے کہ مقتل میں ہے قاتل کی طرفدھار خنجر کی فقط عاشق بے دل کی طرف
جاں نثاروں نے تمہارے یا حسین ابن علیٹھوکروں سے اپنی مردوں کو بھی زندہ کر دیا
نہ پوچھیے کہ کیا حسین ہیںخدا کے دین کا نہ خدا
تھا رند کا یہ حال کہ میخانہ بھی کم تھااب بوند حلق سے بھی اتاری نہیں جاتی
رند پی پی کے گلے ملتے ہیں کیا ایک سے ایکعید کا دن ہے کہ اہل خرابات کی رات
حسین کا صدقہ مجھے لللہ سنبھالوڈوبی ہوئی کشتی مری تر جائے محمدؐ
جو چشم کہ حیراں ہوئی آئینہ ہے اس کیجو سینہ کہ صد چاک ہوا شانہ ہے اس کا
تمرا انجمؔ بیچ بھنور ہےبیڑا پار لگا جا خواجہ
جو باعث نشاط و خوشی ہیں بتول کیدنیا میں ایک ذات وے مولا حسین ہیں
مصطفیٰ کے ناز پرور یا حسینآپ کا ایثار اطہر یا حسین
گو دیکھ چکا ہوں پہلے بھی نظارہ دریا نوشی کاایک اور صلائے عام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books