تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hijaab-e-fitna-parvar"
انتہائی متعلقہ نتائج "hijaab-e-fitna-parvar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "hijaab-e-fitna-parvar"
نعت و منقبت
اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نور باری حجاب میں ہےزمانہ تاریک ہو رہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے
احمد رضا خاں
نعت و منقبت
جو روئے احمد کے میم کا یہ اٹھا کے میں نے حجاب دیکھانظر نہ آیا سوا احد کے تماشہ کچھ بے نقاب دیکھا
غوثی شاہ
غزل
نقاب قلب و جگر اٹھائیں حجاب عقل و خرد اٹھائیںجو دل کی محفل میں جلوہ گر ہے اسے نظر کے قریب لائیں