تلاش کا نتیجہ "husn-e-nazar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
واحد نظیر
نظیر مالیگانوی
نظیر باقری
نظر لکھنوی
1864 - 1923
نظرعظیم آبادی
نذیر فتح پوری
خورشید ناظر
شیخ نذیر
نظر برنی
نذرؔ عظیم آبادی
خواجہ ناظر نظامی
d.1977
یوسف نظر
نظر گورکھپوری
1885 - 1960
نظیر اکبرآبادی
1735 - 1830
نظر بھاگل پوری
جب مرا ذوق نظر حسن آزما ہو جائے گالاکھوں پردوں سے بھی وہ جلوہ نما ہو جائے گا
ایک حسن کے جلووں کا سراپا نظر آیاآئینہ عالم مجھے کیا کیا نظر آیا
اب ان کے حسن میں حسن نظر بھی شامل ہےکچھ اور میری نظر سے سنور گیا کوئی
نظر نظر کا نور ہیں وفا کا جو سرور ہیں علی کے نور عین ہیں وہی مرے حسین ہیںجو شانۂ رسول پر ہوئے ادب سے جلوہ گر نبی کے دل کا چین ہیں وہی مرے حسین ہیں
دیکھ اے چمن حسن تجھے باغ میں خنداںشبنم نہیں یہ گل پہ خجالت سے عرق ہے
हुस्न-ए-नज़रحسن نظر
a welcoming glance or manner
حسن کی قیمت اور دوسرے افسانے
حکیم احمد شجاع
1922افسانہ
تصوف بہ یک نظر
قدیر زماں
2006تصوف
نظر اور توسیع نظر
صالحہ زریں
2007تحقیق و تنقید
فاضل بریلوی علمائے بریلوی کی نظر میں
پروفیسر مسعود احمد نقشبندی
1978
امیر معاویہ علمائے اسلام کی نظر میں
ناظم جعفری
1970اسلامیات
ہندوستان امیر خسرو کی نظرمیں
سید صباح الدین عبد الرحمن
1966
رباعیات عمر خیام پر ایک تحقیقی نظر
آسی الدنی
1966تحقیق و تنقید
ہندوستان عربوں کی نظر میں
1996
ہندوستان امیر خسرو کی نظر میں
1966تصوف
اسلامی تصوف اہل مغرب کی نظر میں
سید مظفر احمد ضیا
1992تصوف
نزہۃ الناظر
مطبوعات منشی نول کشور
مثنویات میر حسن
میر حسن
1966شاعری
دیوان میر حسن
1912شاعری
مضامین خواجہ حسن نظامی
خواجہ حسن نظامی
1912تصوف
حسن
1894رسالے
نظر بے نور ہے دل بے زباں ہےاجالا ظلمت شب میں نہاں ہے
خواجہ معین الدین حسن گاہی نظر بر من فگنبہر خدا میرے سجن گاہی نظر بر من فگن
اے بادشاہ حسن کہ زیبندہ دلبریدر خوبیٔ جمال ز عالم تو دیگری
مرا ذوق طلب حسن نظر انداز نظارہخدا رکھے بہر صورت انہیں کو دیکھتا ہوں میں
نظر بھر کر وہ حسن پردہ در دیکھا نہیں جاتابہت چاہا کہ میں دیکھوں مگر دیکھا نہیں جاتا
عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشقآج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق
اے قبلۂ ایمان من گاہے نظر بر من فگناے کعبۂ ایقان من گاہے نظر بر من فگن
اس شان سے وہ حسن سراپا نظر آیاسایہ بھی مجھے نور کا پتلا نظر آیا
ناز ہے تم کو تو ہے فخر ہمیں بھی خود پرحسن تم رکھتے ہو ہم حسن نظر رکھتے ہیں
جس رنگ میں اے یار مجھے تو نظر آیاایسا کوئی گل بھی نہیں خوش رو نظر آیا
حسن کی بھیڑ میں اک تم کو ہمیں نے ڈھونڈاحسن تم رکھتے ہو ہم حسن نظر رکھتے ہیں
اک ہجوم نظر ادھر جائےجس طرف بھی تری نظر جائے
ترے حسن نے دیا خود تجھے ذوق خود پسندییہ ہے اور بات مجرم ہے مری نیاز مندی
جو حسیں آیا نظر دلبر ہمارا ہو گیادل کا پیارا ہو گیا آنکھوں کا تارا ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books