تلاش کا نتیجہ "imkaan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناںیاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
اے حسن حقیقی نور ازلتینوں واجب تے امکان کہوں
تمہاری جنبش لب کھولتی ہےدر امکان محبوب الٰہی
مٹا دی ساری دنیا کی سیاہییہ ہے امکان عالم کی گواہی
سلوکش سیر کشفی داں ز امکانسوئے واجب تبرک شین و نقصان
इम्कानامکان
possibility, contingent, existence
इम्काँامکاں
possibility
کیا مبارک ماہ ہے محمود یہوصف رمضاں کی لکھے امکان کیا انسان کا
چہ گویم چہ دانم کہ ایں داستاںفزونست از حد و امکان ما
کہیں واجب کہیں امکان بنے بیٹھے ہیںکہیں خالق کہیں انسان بنے بیٹھے ہیں
نہ نیروئے صبرم نہ جائے ستیزنہ امکان بودن نہ پائے گریز
وحدت متجلی ہے اس عالم کثرت میںواجب ہے تماشائی امکان کی آنکھوں سے
امکان کی حدوں سے پرے تک ترے قدمپیمائش جہاں تری پرکار سے ہوئی
در پس پردۂ امکان جہانے دیدمجاں آں جملہ ظلالے رخ جانے دیدم
رب اکبر نے چاہا ہے تیری رضااس سے زیادہ کا کیا اور امکان ہے
امکان سے باہر ہے تیرے کنبہ کا پایہورنہ دل آگاہ میرا تنگ نہ ہوتا
انکار تیری ذات سے انسان کر سکےاس کا تو کوئی بھی نہیں امکان اے خدا
جو کوشش و کاوش سے بھی ممکن نہیں ہوتااس کام کا امکان بنا دیتے ہیں خواجہ
رہا لب تشنۂ تسکیں مرا امکان نظارہاگرچہ دیکھنے کی طرح تجھ کو عمر بھر دیکھا
نعت کی اس عالم امکاں میں وسعت ہی نہیںکیونکہ بالا ہے حد امکاں سے امکان رسول
جب حسن ازل پردۂ امکان میں آیابے رنگ بہ ہر رنگ ہر اک شان میں آیا
علاج بد گمانی ہے مرے امکان سے باہرےبگڑتے کیوں ہو میں نے کب کہا حوروں پہ مائل ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books